کوسٹ گارڈز نے چھوٹے ماہی گیروں کو مچھلی پکڑنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈی جی کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر ثاقب قمر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق مچھلیاں نہ پکڑنے کے باعث چھوٹے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوسٹ گارڈز کی ماہی گیروں کو مچھلی پکڑنے کی اجازت
کوسٹ گارڈز نے چھوٹے ماہی گیروں کو مچھلی پکڑنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈی جی کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر ثاقب قمر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق مچھلیاں نہ پکڑنے کے باعث چھوٹے مزید پڑھیں
مخصوص اسٹورز کھلے رکھنے سے لاک ڈاون کا مقصد فوت ہوگیا،حافظ طاہر مجید
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاﺅنڈیشن کے ضلعی سرپرست امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہرمجیدنے کہاہے کہ مخصوص ایام مقرر کرکے تمام بازاروں کومرحلہ وار کھولا جائے،حکومت کومستحقین کانہیں معلوم توپرچون والوں سے پوچھ لے۔مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افرادکی جانب سے مسلسل توجہ دلانے پر انہوں نے کہاکہ آدھاشہر کھلاہوا ہے مخصوص شاپنگ مالزاوردکانیں کھلی مزید پڑھیں
ڈاکٹروں کیلیے تیار کیے گئے 150 لباس سندھ حکومت کو پیش
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے اوورسیز ڈاکٹرز والنٹیئرز ٹیم کے ارکان نے میںکورونا کے خلاف حکومت سندھ کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالنے کی گزارش کی ہے۔ ناصر حسین سے اوورسیز ڈاکٹرز والنٹیئرٹیم کے وفد نے علی ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ وفد میں کنور محمد علی،محمد ساجد خان مزید پڑھیں
بلاتفریق احتساب ہوا توکابینہ کا کوئی رکن نہیں بچے گا‘ اسفند یار
پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ چینی، آٹا بحران سے متعلق انکوائری رپورٹ نے واضح کردیا کہ اس حکومت کو لانے میں جن سرمایہ داروں کا ہاتھ تھا‘ انہیں بدلے میں بہت کچھ دیا گیا‘ اگر کسی کو فرق پڑا ہے تو وہ صرف مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا کے 51 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 881 ہوگئی
کراچی: صوبہ سندھ میں 51 مزید نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 881 ہوگئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کے مطابق صوبے میں 51 نئے رابطہ کیسز آئے ہیں، رابطہ کیسز کی تعداد 517 ہوگئی ہے۔ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ اسپتالوں میں 743 کورونا کے مریض مزید پڑھیں
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو کورونا سے بچنے کیلئے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت
لندن: برطانیہ میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس 5 صفحات پر مشتمل ہے جو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
ریلیف پیکج کیلئے 1200 ارب روپے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ کو کورونا وائرس سے نمٹنے مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ ناراض ہیں‘ مسلم حکمران معافی مانگیں‘ چودھری شجاعت
لاہور: ق لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ایک وڈیو بیان میں تمام مسلمان حکمرانوں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف مزید پڑھیں
وائرس مزید پھیلے گا، صحیح اندازہ چند روز بعد ہوگا‘ عمران خان
راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے بڑھنا ہے لیکن یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین میں کورونا وائرس پھیلا تو اندازہ تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں