کورونا وائرس سے جنگ میں پولیس اہلکارفرنٹ لائن پر ہیں،صہیب شریف

لاہور (نمائندہ جسارت) صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہورصہیب شریف نے کہا کہ قوم کورونا وائرس سے بچنے کیلیے حفاظتی تدابیر کے ساتھ رجوع الی اللہ کو یقینی بنائے۔جماعت اسلامی یوتھ شب برأت میں اس وبا سے بچائو کیلیے خصوصی دعائوں کا اہتمام کرے گی۔ ہر شخص توبہ کرے اورپوری قوم کورونا وائرس اور تمام وبائی مزید پڑھیں

الخدمت فائونڈیشن بلوچستان دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے ،جمیل کرد

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)الخدمت فائونڈیشن بلوچستان کے صدر جمیل احمدکردنے کہاکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں الخدمت فائونڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں آگہی مہم کے ساتھ تمام اضلاع میں غربا ومساکین ،دہاڑی دار طبقے کو راشن فراہمی سمیت مختلف شہروں میں بڑی بڑی عبادت گاہوں ،پبلک مقامات پر کورونا ووبائی بیماریوں سے بچائو کیلیے مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار،الخدمت فائونڈیشن کے تحت طبی عملے میں سیفٹی کٹ کی تقسیم

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) الخدمت ویلفیئر اسپتال کے ایڈمنسٹریر محمد یونس قائم خانی نائب صدر الخدمت فائونڈیشن شوکت خان قائم خانی، ضلعی امیر جماعت اسلامی دیدار حسین بہرانی نے کورونا وائرس کی وبائی بیماری سے اپنے اسٹاف کو بچانے کے لیے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت دیگر عملے کو سیفٹی کٹ فراہم کی جانے والی تقر مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی کیلیے کسانوں کو حفاظتی سامان مہیا کیا جائے ،علی گورایہ

فیصل آباد (جسارت نیوز) کسان بورڈ کے ضلعی صدر علی احمد گورایہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں گندم کی کٹائی کا آغاز ہوچکا ہے اور فیصل آباد میں بھی ہو نے والا ہے مگر کورونا جیسی مہلک آفت سے کسانوں کو بچانے کے لیے کوئی اقدامات نہیں ہیں۔ موجودہ حالات میں مزید پڑھیں

علما ئے کرام کیخلاف قائم مقدمات واپس لیے جائیں ،مولانا لیاقت بلوچ

گوادر (نمائندہ جسارت) یہ وقت ملک اور عوام کو عالمی وبا کورونا کی تباہ کاریوں سے بچانا ہے۔ جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمن اور دیگر علما کرام پر مقدمہ کا اندراج قابل افسوس ہے۔ علما کرام پر مقدمے کے اندراج کے بعد اشتعال پایا جاتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ دور اندیشی کا مزید پڑھیں

سجاول،راشن کی تقسیم پرانتظامیہ اورعوامی نمائندوں میں شدید تنازع

سجاول (نمائندہ جسارت) ضلع سجاول کے عوامی نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ غریبوں کو راشن کی تقسیم پر ڈی سی آفس میں تنازع۔ عوامی حکومت کی طرف سے لاک ڈائون کے باعث غریبوں کو امداد کے لیے ضلعی سجاول انتظامیہ نے سجاول شہر کے ہر وارڈ میں تقسیم کے لیے 10 یا 12 پارسل دینے پر مزید پڑھیں

حکومت کے کرنیوالے کام الخدمت فاؤنڈیشن کررہی ہے،معراج الہدیٰ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی ہدایت پر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآباد کے تحت مستحقین میںراشن تقسیم کا اہتمام الخدمت سیکرٹریٹ شاہ مکی روڈ میں کیا گیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر2قائم اکبرنے تقریب میں خصوصی شرکت کی اور مستحقین میں راشن بیگ تقسیم مزید پڑھیں

چینی چوروں سے راشن کی منصفانہ تقسیم کی توقع نہیں ،حسین محنتی

جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ٹنڈو آدم پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق رکن اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاہے کورونا وائرس کی صورت حال نے پوری دنیا کوبحران سے دوچار کردیا ہے،یہ انسانوں کے لیے اللہ کی طرف مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ایک اور نوجوان شہید کر دیا

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کوضلع بارہمولہ کے قصبے سوپور میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو قصبے کے علاقے گلاب آباد آرمپورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی مزید پڑھیں

کورونا سے مزید6افراد ہلاک، مریضوں کی تعداد 4204ہوگئی

کراچی /لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ /پشاور/واشنگٹن /لندن/ میڈرڈ/روم/پیرس/ برلن/تہران /نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر+نمائندگان جسارت+مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہوگئی ۔بدھ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ ہوئے ا س طرح متاثرہ افراد کی تعداد 4204 تک جاپہنچی ہے۔بدھ کوسندھ مزید پڑھیں