سکھر،قرنطینہ سینٹر ،مزید 56 افراد کے ٹیسٹ نیگٹیو ،گھر بھیجنے کی تیاریاں

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر قرنطینہ سینٹر میں مزید 56 افراد کے ٹیسٹ نگیٹو آگئے، گھر بھیجنے کی تیاریاں، قرنطینہ سے اب تک 1018 افراد گھروں کو جاچکے، 117 افراد موجود، سکھر قرنطینہ سینٹر میں گزشتہ دنوں تفتان بارڈر سے لائے گئے افراد میں سے مزید 56 افراد کے ٹیسٹ نگیٹو آگئے ہیں اور انہیں بھی مزید پڑھیں

اندرون سندھ احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم شروع

شکارپور، جیکب آباد، ٹنڈوالٰہیار، سکھر، لاڑکانہ (نمائندگان جسارت) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں امدادی رقم کی تقسیم گزشتہ روز سے شروع ہوگئی، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحقین کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 میں سینٹر قائم کیا گیا ہے، امدادی رقوم کی تقسیم میڈم آسیہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس مزید پڑھیں

وفاقی حکومت سے وہ مدد نہیں مل رہی جو ملنی چاہئیے، سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم نے لوگوں کی زندگیاں اور صحت بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے، ہمیں یا عوام کو وفاقی حکومت سے وہ مدد نہیں مل رہی جو ملنی چاہیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کے مزید پڑھیں

کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال میں اگرچہ دن میں بنیادی ضرورت کی اشیاء کی دکانیں کھلنے کی مزید پڑھیں

سندھ میں لاک ڈائون میں نرمی متوقع

کراچی: صوبائی وزیرتعلیم سعید غںی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری ہے اور اس دوران اس میں سختی بھی کی جائے گی تاہم اس کے بعد نہ چاہتے ہوئے بھی اس میں نرمی کرنے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ اور مزید پڑھیں

سندھ میں ربیز کے خلاف پراجیکٹ کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سندھ و وزیر بلدیات کی ہدایت پر محکمہ بلدیات سندھ نے انڈس اسپتال اور دیگر فلاحی اداروں کے تعاون سے آوارہ کتوں اور ربیز کے خلاف سائنسی بنیادوں پر پراجیکٹ کا آغاز کردیا۔ بدھ کے روز کی جانے والی کاروائیوں میں ضلع جنوبی اورضلع شرقی میں 65کتوں کو ویکسنیشن کے عمل سے مزید پڑھیں

الخدمت نے ہمیشہ مشکل وقت میں عیسائی برادری کی مدد کی،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اورالخدمت نے ہمیشہ مشکل وقت میں اقلیتی برادری کی مدد کی ہے، اب تک عیسیٰ نگری میں 31چرچ میں اسپرے کیا جا چکا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے عیسیٰ نگری کا دورہ کیا اور مختلف چرچز میں پادری اور پاسٹرز سے ملاقات مزید پڑھیں

وفاقی حکومت پہلے دن سے موثر اقدامات کرتی تو صورتحال آج بہتر ہوتی، ناصرحسین شاہ

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ہم سب کو بحیثیت قوم مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بات پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی پریس کانفرنس میں ان کے ساتھ وزیر تعلیم و محنت سعید غنی اور وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ مزید پڑھیں

سندھ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا امکان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت14اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کو مزیدایک ہفتہ بڑھا نا چاہتی ہے،لاک ڈاؤن کے حوالے سے حتمی فیصلہ سندھ کابینہ کریگی ۔  مراد علی شاہ نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت چاہتی ہےکہ تمام صوبوں میں یکساں اقدامات مزید پڑھیں

موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز کیا جائے گا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال میں اگرچہ دن میں بنیادی ضرورت کی اشیاء کی دکانیں کھلنے کی اجازت ہے لیکن وہاں قیمتوں پرکنٹرول کا مزید پڑھیں