اسلام آباد/لاہور (آن لائن/آئی این پی)کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں خیبر پختونخوا اور پنجاب حکومت نے اپنی اپنی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کروادیں ہیں۔ پختوانخوا حکومت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں 55 وینٹی لیٹرز ہیں جنہیں 150 کیا جانا ہے ،1225 افراد کے لیے قرنطینہ سینٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت محض اعلانات کے بجائے مستحقین کی مدد بھی کرے،حافظ طاہر مجید
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی خصوصی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچائو کے لیے جماعت اسلامی کے کارکنان اور الخدمت کے رضا کاروں کیجانب سے روزانہ کی بنیا د پر ضلع کے مختلف مقامات پر جراثیم کش اسپرے کیا جا رہا ہے۔ سرپرست الخدمت فائونڈیشن ضلع حیدرآباد امیر جماعت اسلامی حافظ مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں‘ صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی کو کمشنر اسکردو علی اکبر کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں گلگت بلتستان(صباح نیوز) صدرمملکت ڈاکٹر علوی نے کہا ہے کہ لاک ڈائون کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں، حکومت اور انتظامیہ کی محنت کانتیجہ ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے216مریضوں میں سے صرف67مریض رہ گئے مزید پڑھیں
پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنانے کی اجادت دیدی گئی
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کی اجازت دے دی گئی، مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کی خصوصیات اور ٹیسٹنگ کا طریقہ کار بھی تیار کر لیا گیا جب کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ایکسپرٹ کمیٹی نے وینٹی لیٹرز کی تیاری کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
حکومت سنجیدہ نہ ہوئی تو صحت کا نظام بیٹھ جائے گا،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق وسطی پنجاب کے امرائے اضلاع سے وڈیولنک خطاب کررہے ہیں‘ اظہر اقبال حسن‘ جاوید قصوری ودیگر بھی موجود ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ احساس پروگرام والوں کو لوگوں کی عزت نفس کا کوئی احساس نہیں ہے ۔ امداد لینے مزید پڑھیں
کورونا سے صحافی کے انتقال پر اہلِ خانہ کو 10 لاکھ دیں گے ، فیاض چوہان
وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کسی صحافی کا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں انتقال ہوا تو اس کے اہلِ خانہ کو 10 لاکھ روپے دیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مزید پڑھیں
سمندرپار پاکستانیوں سے عطیات کیلئے خصوصی ویب سائٹ کا اعلان
حکومت نے وزیراعظم کے قائم کردہ کووڈ19 ریلیف فنڈ میں سمندرپار پاکستانیوں سے عطیات لینے کے لیے خصوصی ویب سائٹ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے مزید پڑھیں
بہتر حکمت عملی سے کورونا کی صورت حال سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم
پشاور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں حکومت کی توجہ وباء پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ کمزور اور غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچے جہاں انہوں نے حیات آباد میڈیکل مزید پڑھیں
چاروں صوبوں میں 24 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں 24 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید اور چیرمین ریلوے کی زیر صدارت ٹرین آپریشن بحال کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی مزید پڑھیں
افغانستان کا داعش کے سربراہ کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) افغانستان نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں مزید پڑھیں