راولپنڈی/ اسلام آباد (اے پی پی+صباح نیوز) بھارتی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیز فائر لائن اور بین الاقوامی کنونشنزکی خلاف ورزی کرتے ہوئے جان بوجھ کر کنٹرول لائنکے ڈھڈنیال، رکھ چکری، چیری کوٹ اور بروح سیکٹرز میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 سالہ بچہ محمد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فیس کم نہ کرنیوالے اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
کراچی: محکمہ تعلیم نے کوروناوائرس کے پیش نظراپریل اورمئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی نہ کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کاعندیہ دیا ہے،ایسے نجی اسکولوں کے خلاف آرڈیننس 2001 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ جونجی اسکول اپریل اورمئی مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4987 ہوگئی ، 71 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 71 افراد جاں بحق اور 762 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس : سندھ میں صورت حال تشویشناک
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں دنیا کی سب سے زیادہ اوسط شرح سے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ بات انتہائی تشویش ناک ہے کہ آج مزید پڑھیں
کراچی : آج سے ہیٹ ویو شروع ہو رہی ہے
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کراچی میں رواں سال کی معتدل ہیٹ ویو آج سےشروع ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز تک کراچی میں موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا ہر قدم پر وفاق کو مشق ستم بنانا باعث افسوس ہے،مراد سعید
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ وزیراعظم نے قوم کو یکجا کرکے کورونا کی وبا کے مقابلے کے لیے تیار کیا اور معاشرے کے غریب ترین طبقے کی نگہداشت کا بیڑہ اٹھایا‘آزمائش کی ان گھڑیوں میں سیاسی تقسیم اجاگرکرنے یا الزام تراشی کا دروازہ کھولنے والے دوست نہیں ہوسکتے ‘وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس اور آر ایس ایس کے غنڈوں کا گھروں پر حملہ
جموں، سری نگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی پولیس نے آر ایس ایس کے غنڈوں کے ساتھ گوجر بکروال کمیونٹی کے گھروں میں داخل ہوکر مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ،گھریلوسامان کی توڑپھوڑ اور خواتین کے ساتھ زیادتی کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کٹھوعہ کے راج باغ مزید پڑھیں
سکھر تاحیدرآباد موٹر وے کی تعمیر جلد شروع ہو جائیگی ، عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھرتاحیدرآباد موٹر وے کی تعمیر رواں سال کے آخر میں شروع ہو جائیگی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ سکھرحیدرآباد موٹر وے کی تعمیر کا منصوبہ منظور کرلیا گیا ہے،منصوبے کی مزید پڑھیں
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2شہری زخمی
راولپنڈی(صباح نیوز) لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری کے چری کوٹ اور شکرگڑھ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں دو پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)میجر جنرل بابر افتخار کے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق گزشتہ رات مزید پڑھیں
ایمرجنسی کیش فراہمی پروگرام مکمل شفاف ہے، فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ (آئی این پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایمرجنسی کیش ٹرانسفر پروگرام انتہائی شفاف ہے ، جس میں حقدار کو اس کے حق کی فراہمی اولین ترجیح ہے، پروگرام میں بدعنوانی کی کوشش کرنے والے 40افراد کے مزید پڑھیں