کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ افسران کی قیادت میں سڑکوں پر پولیس کا گشت جاری ہے اور جگہ جگہ ناکہ بندی ہے۔ لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ دکانوں کو بھی بند کروادیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے
مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کو شکست دینے سے متعلق اچھی خبر سامنے آئی ہے، تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ دو ہزار آٹھ سو نواسی تبلیغیوں کے مزید پڑھیں
سندھ میں بھی رمضان بچت بازار نہ لگانےکا فیصلہ
کراچی: پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہجوم کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ ہے اس مزید پڑھیں
کوروناوائرس: امریکا نے پاکستان کے لیے بڑی امداد کا اعلان کردیا
اسلام آباد: کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر امریکا نے پاکستان کے لیے امداد کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں موجود امریکی سفیر پال جونز نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ امریکا کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کو 80 لاکھ ڈالرز سے زائد امداد دے گا، امریکا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے مزید پڑھیں
کوروناوائرس: سندھ حکومت کا زیادہ متاثر علاقے سیل کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کراچی میں کوروناوائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کو سیل جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے کورونا ٹیسٹ کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے. وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے کو مکمل سیل کیا جائے گا، کورونا کے بڑھتے مزید پڑھیں
سندھ کی تعریف ہوئی تووزیراعظم کو آگ لگ گئی، قمرزمان کائرہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تعریف ہوئی تووزیراعظم کوآگ لگ گئی۔آج پاکستان کے مزاج والا بندہ امریکی صدر ہے، وہ بھی اپنی غلطیاں کوتاہیاں ماننے کی بجائے گورنرز سے لڑ پڑا ہے۔جب ملک کا وزیراعظم ہنگاموں، انارکی اور احتجاج کی بات کرے گا مزید پڑھیں
اراکین پارلیمنٹ کے کورونا ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ
اسلام آباد( آن لائن ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام اراکین پارلیمنٹ کے بھی کورونا ٹیسٹ کروائے جائیں۔ ان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام اراکین پارلیمنٹ کو کورونا وائرس ٹیسٹ کرانے کا پابند بنایا جائے اور ٹیسٹ کی بنیاد پر ہی اراکین کو مزید پڑھیں
علما کی خاموشی اور تعاون کو کمزوری نہ سمجھا جائے، حافظ حسین احمد
اسلام آباد( آن لائن )جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے جے یوآئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علما کی خاموشی اور تعاون کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ مغرب کے ایجنڈے کے وائرس سے متاثر حکمران اور انتظامیہ کورونا وائرس کی آڑ میں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس، نیب نے شہباز شریف کو دستاویزات سمیت طلب کرلیا
لاہور(نمائندہ جسارت+اے پی پی)نیب نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمد شہباز شریف کو(آج)جمعہ کو نیب آفس طلب کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ساتھ اپنے ملکی مزید پڑھیں
اللہ نے کورونا کی شکل میں دنیا کو امتحان میں ڈالا ہے،شیخ رشید
راولپنڈی(خبر ایجنسیاں)وفا قی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا قابو میں ہے۔یہ وقت قوم کے نیک اور ایک ہونے کا ہے۔ صوبوں کے درمیان اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ راشن تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کورونا سے یہاں وہ تباہی نہیں پھیلی جو یورپ میں ہوئی۔ مزید پڑھیں