تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف لائن آف ڈیوٹی پر مامور کسی سرکاری ملازم یا ڈاکٹر کی قیمتی جان کا خدانخواستہ ضیاع ہوتا ہے مزید پڑھیں

افغانستان سے آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ ریلوے بوگیوں میں رکھنے کا فیصلہ

 لاہور: وزارت ریلوے نے حکومت کو چمن اور تفتان بارڈر پر 30 قرنطینہ بنائی گئیں مسافر بوگیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے، ان افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید، چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان اور وفاقی مزید پڑھیں

ملک بھر میں رمضان المبارک میں مساجد کے لیے لائحہ عمل تشکیل

 اسلام آباد: ملک بھر میں رمضان المبارک میں مساجد کے لیے لائحہ عمل جاری کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیرصدارت علما و مشائخ کانفرنس ہوئی جس میں تمام صوبوں سے علمائے کرام نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی، اجلاس میں رمضان المبارک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے موثر لائحہ عمل تیار مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی نوزائیدہ قیادت کے لئے ماہر استاد کی ضرورت ہے، شہبازگل

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام کے مفاد میں پیپلز پارٹی کی نوزائیدہ لیڈر شپ کے لئے ماہر استاد کی ضرورت ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ وفاق جہاں پورے پاکستان کے لئے طبی آلات، ٹیسٹ کٹس اور عوام کو مالی مددفراہم کررہا مزید پڑھیں

میں نے دم کیا تو شہبازشریف گرفتاری سے بچ گئے، شیخ رشید

 لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے دم کیا تو شہبازشریف گزشتہ روز گرفتاری سے بچ گئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہبازشریف کے خلاف سنگین نوعیت کے کیسز ہیں، میں نے دم کیا تو شہباز شریف گرفتاری سے بچ گئے، ان کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں کورونا کے پیش نظر شہریوں کو ناک اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے بھر میں شہریوں کو ناک اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں شہری ہر صورت ماسک کا استعمال کریں ،کسی بھی کپڑے، مفلر یا چادر سے بھی منہ ڈھانپ مزید پڑھیں

لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے، مراد علی شاہ

 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر شریف مزید پڑھیں

لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے، مراد علی شاہ

 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر شریف مزید پڑھیں

نارکوٹکس کا قلمدان دوبارہ شہریار آفریدی کے حوالے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہریارآفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہیں جن سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع، کئی تجارتی شعبے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال کا جائزہ اور ملکی مزید پڑھیں