ملتان (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر امداد دی جارہی ہے، ملتان امدادی رقم کی تقسیم سے متعلق پورے پنجاب میں ٹاپ پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کے ہمراہ منظور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں مزید 22ہلاک‘مجموعی اموات167ہوگئیں‘471نئے کیسز کی تصدیق
کراچی/لاہور/اسلام آباد/پشاور /کوئٹہ/ مظفرآباد(اسٹاف رپورٹر+نمائندگان جسارت+آئی این پی) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 167 ہوگئی۔گزشتہ24گھنٹے میں مہلک وائرس سے خیبرپختونخوا میں 10، سندھ میں 8اور پنجاب میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ 670نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد متاثرہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے نجیب ہارون قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
کراچی: شہر قائد سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے نجیب ہارون نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجیب ہارون نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنا استعفیٰ بھجوایا ہے جس کا عکس انہوں نے اپنے مزید پڑھیں
لوگ غیر ضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کیسز نہ ہوتے ، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر مزید پڑھیں
فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی اورعلاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق توسیع 30 اپریل کی رات 11 بج مزید پڑھیں
چینی پر سبسڈی کا فیصلہ ،پنجاب میں ہوا ،نزلہ کس پر گرے گا معلوم نہیں،شیخ رشید
لاہور (نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہچینی پر سبسڈی کا فیصلہ پنجاب میں ہوا، نزلہ کس پر گرے گا معلوم نہیں،ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر نے چینی پر سبسڈی نہیں دی بلکہ اس کا فیصلہ پنجاب میں ہوا،پہلے سیاسی گولہ باری سندھ کی جانب سے ہوئی لیکن اسے مزید پڑھیں
ملک وباء کی لپیٹ میں ہے ،حکمرانوں میں نمٹنے کی صلاحیت نہیں،فضل الرحمٰن
مانسہرہ/ اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی امیر قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ کورونا کو ہینڈل کریں‘ پوری انسانیت اس وقت کورونا وبا کی مشکل سے گزر رہی ہے‘ کورونا وائرس سے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں‘ مزید پڑھیں
عمران خان کورونا کے بجائے پیپلزپارٹی سے لڑرہے ہیں،بلاول زرداری
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کے بجائے پیپلزپارٹی سے لڑ رہے ہیں ۔بلاول زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کااجلاس ہوا۔جاری بیان کے مطابق اجلاس میں قراردیا گیا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں
جاوید شہید کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار عدالت نے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس نے سرجانی ٹاون کے علاقے میں جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت کے کارکن جاوید بھٹی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ کے مطابق ملزم قانون نافذ کرنے والے ادارے کا اہلکار ہے جبکہ واقعے میں ملوث 2 نامزد اور 3 نامعلوم مزید پڑھیں
وفاق اور سندھ حکومت کورونا سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ نہیں،میئر کراچی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اخترنے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وفاق اور سندھ حکومت کو کئی خط لکھے،متعدد بار رابطہ کیا لیکن دونوں حکومتوں کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا، ہمارے پاس ڈاکٹروں کی ٹیم، پیرامیڈیکل اسٹاف، انفرا اسٹرکچر، ساز و سامان اور58 وینٹی لیٹرز موجود ہیں لیکن مزید پڑھیں