کراچی — جب سے لاک ڈاون ہوا ہے شہناز کو تمام کام والی باجیوں نے رخصت پر بھیج دیا ہے۔ کرونا وائرس کا خوف ہی اتنا ہے کہ کوئی نہیں چاہتا کہ وہ کام والی کو اپنے گھر تک رسائی دے۔ شہناز کے پاس محلے کے ہی چار گھروں کے بہت سے کاموں کے سبب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دنیا کے مختلف ملکوں میں ‘اینٹی باڈی ٹیسٹںگ،’ کرونا کیس زیادہ ہونے کا انکشاف
واشنگٹن — جرمنی، نیدرلینڈ اور امریکہ میں ہونے والے حالیہ ‘اینٹی باڈی ٹیسٹنگ’ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی علاقوں میں آبادی کے دو فی صد سے لے کر تیس فی صد تک افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ امریکہ کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے سروے کے نتائج کے مطابق بھی اصل مزید پڑھیں
سعودی عرب کا ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے ملک میں مجرموں کو کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ کسی مجرم کو بھی کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ سعودی عرب میں بعض جرائم میں سو سے زائد کوڑے مارنے کی مزید پڑھیں
ہمیں بحیثیت قوم کورونا کا مقابلہ کرنا ہے ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے پارلیمان کا کردار انتہائی اہم ہے، پارلیمان قوم کی اجتماعی سوچ کی عکاس ہے اور ہمیں بحیثیت قوم اس وبا کا مقابلہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی مزید پڑھیں
کراچی : دکانیں کھولنے پر گرفتار تاجروں کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ
کراچی: عدالت نے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے تاجر رہنما سمیت 6 تاجروں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپیئر پولیس نے گرفتار تاجر رہنما سمیت 6 تاجروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا، پیش کیے گئے ملزمان میں حماد پونا والا، مزید پڑھیں
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
کراچی: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت محکمہ موسمیات آفس کراچی میں جاری ہے جب کہ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہورہے ہیں۔ اس کے علاوہ اسلام آبادکی زونل کمیٹی کااجلاس مزید پڑھیں
تاجروں کا حکومت سے ریلیف پیکیج کا مطالبہ
ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث بندش کے سبب آل پاکستان انجمن تاجران نے وفاقی حکومت سے ریلیف پیکیج کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انجمن تاجران کے رہنما اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید پڑھیں
رمضان میں 6 گھنٹے کیلئے کاروبار کرنے کی اجازت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس منعقد مزید پڑھیں
سابق فلسطینی وزیراعظم اورتحریک نہضہ تاجکستان کےصدرکاسراج الحق کو ٹیلی فون
سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کے مطابق سابق فلسطینی وزیراعظم اور حماس کے سابق صدر اسماعیل ہنیہ اور تحریک نہضہ تاجکستان کے صدر ڈاکٹر محی الدین کسری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کو فون کر کے رمضان کی آمد مبارک باد دی ہے۔ اور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان عبدالغفار مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، مزید 27کیسز رپورٹ
سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے تیزی سے پھیلنے لگا ،مزید 27کیسز سامنے آئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 426تک پہنچ گئی جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں جاری ہیں ، مزید 17افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں