سندھ حکومت کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھانے پر غور

کراچی: سندھ کابینہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5000 روپے تک بڑھانے کی تجویز پیش کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کو تجویز پیش کی گئی کہ موٹر سائیکل پر اوور اسپیڈ کے جرمانے کو 400 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا جائے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ نے لاک ڈاوَن میں مزید نرمی کردی

اسلام آباد انتظامیہ نے لاک ڈاوَن میں نرمی کانوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ  نے کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لگائے گئے کی جانب سے لاک ڈاؤمن میں نرمی کردی ، اسلام آباد انتظامیہ نےوفاقی دارالحکومت میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر بنے ٹریلز، تفریحی مقامات اور پارکس کھولنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

دو صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق مظفر آباد پریس کلب کی سرگرمیاں معطل

مظفرآباد (صباح نیوز) 2 صحافیوں میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔ تمام اراکین کا کورونا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ متاثرہ صحافیوں سردار رضا اور فدا حسین کا تعلق اے آر وائی سے ہے۔ صدر سینٹرل پریس کلب سجاد میر نے میڈیا سے مزید پڑھیں

کراچی میں رمضان کا آغاز ہوتے ہی گیس و بجلی کی لوڈ شیڈنگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں رمضان المبارک کے پہلے روز مکینوں کو افطاری کے وقت بجلی و گیس کی قلت کا سامنا کرنا پڑا رہاہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں عصر کے بعد سے گیس بالکل غائب ہوگئی جس کی وجہ سے افطار ی بنانے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے۔اسی دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی،خیسورہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد مارے گئے جبکہ مزید پڑھیں

کراچی: پانی کے گڑھے میں ڈوب کر پانچ بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر دو کمسن بھائیوں سمیت پانچ بچے جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون اے میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئےپانچ بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ تین مزید پڑھیں

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تاخیر اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ میں تاخیر 100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے،رپورٹ میں تاخیر چینی ڈکیتی کے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش ہے۔ چینی انکوائری کمیشن رپورٹ میں تاخیر پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا بے قابو؛ مزید آئیسولیشن مراکز اور فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس گنجائش سے زیادہ کورونا وائرس کے مریض سامنے آرہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ اور صوبے میں مزید آئیسولیشن مراکز اور فیلڈ اسپتال قائم مزید پڑھیں

عباسی شہید اسپتال کے ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ایمرجنسی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عارف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد اسپتال کی ایمرجنسی کو فوری طور پر بند کر دیا گیا جبکہ ایمرجنسی وارڈ میں موجود تمام عملے کو قرنطینہ کی ہدایات کردی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن اور رمضان میں مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 2008 سیکشن 7 اے کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرزراعت محمد اسماعیل راہو مزید پڑھیں