کراچی :سندھ حکومت نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ چیف سیکرٹری سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کو سمری بھجوادی ہے، پروفیسر طارق رفیع دوبار وائس چانسلر کی مدت پوری کرچکے ہیں،سندھ حکومت کا انوکھا اقدام دوبار مدت پوری کرنے والے وائس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وطن واپسی کے منتظر پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وطن واپسی کے منتظر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے، پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ مرحلہ وار جاری ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید ذوالفقار علی بخاری اور معاون خصوصی برائے قومی مزید پڑھیں
ہمارے معاشی حالات سخت لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں، گورنر سندھ
کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ لگتا ہے ہم کچھ زیادہ لاک ڈاؤن کی طرف چلے گئے،ہمیں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنی ہوگی، ہمارے معاشی حالات سخت لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران اسماعیل نے کہا کہ فی الحال اس وبا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، دو مزید پڑھیں
میڈیا اور حکومت کے مابین پُل کا کردار ادا کرنا میری ترجیح ہوگی: وزیر اطلاعات
نئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ میری ترجیح میڈیا اور حکومت کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنا ہوگی۔ وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام اپوزیشن لیڈران، تجزیہ کار، کالم نگار، اینکرز، اور میڈیا کے دوستوں کا مزید پڑھیں
الخدمت کے تحت کورنگی 5 نمبر میں بھی سستی روٹی کا آغاز
کراچی : الخدمت کے تحت کورنگی 5 نمبرمیں سستی روٹی تندور کا آغاز کردیا گیا ہے، سستی روٹی تندور سے شہری روزانہ عصر سے رات 10 بجے تک استفادہ کرسکیں گے۔ جماعت اسلامی کے تحت کرونا ریلیف مہم کے سلسلے میں کورنگی نمبر 5 جے ایریا میں الخدمت سستی روٹی تندور کا آغاز کردیا گیا مزید پڑھیں
لاک ڈائون کو مزید سخت کیا جائے ،ڈاکٹرعثمان ماکو
سکھر( نمائندہ جسارت) کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ کے بعد سکھر کے ڈاکٹروں نے بھی لاک ڈاؤن کو سخت کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہونے کا تاثر غلط ہے ڈاکٹرز کا تعلق مریضوں اور صحت سے ہے،سکھر میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
کراچی : تاجروں کی دکانیں کھولنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
کراچی: آن لائن کاروبار کی اجازت کے باوجود کراچی میں سیکڑوں تاجروں کی دکانیں کھولنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےت مطابق کراچی میں صدر الیکٹرانکس مارکیٹ اور موبائل مارکیٹ کے باہر پولیس نے تاجروں کو دکانیں کھولنے سے روک دیا جس پر سینکڑوں کی تعداد میں دکاندار جمع مزید پڑھیں
سندھ کابینہ کی اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت کی منظوری
کراچی: سندھ کابینہ نے اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت کی اصولی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
’’ آبا د‘‘ کا 5 لاکھ نئے مکانات تعمیر کرنے کا اعلان
کراچی: بڑی تعمیراتی ایسوسی ایشن ’’آباد‘‘ نے اگلے دو برسوں کے دوران ملک کے چار بڑے شہروں میں5 لاکھ نئے مکانات تعمیر کرنے کا عزم کیا ہے جب کہ یہ مکانات کراچی، حیدرآباد ، اسلام آباد اور لاہور میں تعمیر کئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈر مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہید، 8سالہ بچی زخمی
راوالپنڈی : بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون شہید اور 8سالہ بچی زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق بھارتی فوج نےخودکارہتھیاروں اورراکٹس سےجان بوجھ کرشہری آبادیوں کونشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 36سالہ خاتون مزید پڑھیں