حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ابراہیم ارباب نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ اچانک تلک چاڑی سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کا سخت نوٹس لینے کی ہدیات کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بدین احساس کفالت ایمرجنسی سینٹرز پر آنے والی خواتین سے رشوت طلب
بدین(نمائندہ جسارت)بدین کے احساس کفالت ایمرجنسی فنڈ کے قائم سینٹرز پر 12ہزار روپے وصول کرنے آنی والی خواتین اور مرد حضرات سرعام پولیس لوگوں سے رشوت وصول کرنے کے بعد چھوڑنے لگی اور خواتین کی تذلیل بھی ہوتی رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلامیہ ڈگری کالج بدین میں احساس کفالت ایمرجنسی فنڈ میں آئے ہوئے مزید پڑھیں
ٹنڈوالٰہیار،سحر و افطار میں بد ترین بجلی کی لوڈشیڈنگ ،شہری پریشان
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)مسن میں سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے تمام حکومتی دعوؤں کو جھوٹا ثابت کردیا ہے، بلوں میں عوام کو ریلیف ملا ناہی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کاوعدہ پورا کیا گیا، صنعتیں اور کاروبار بند ہیں پھر بھی عوام کو لوڈشیڈنگ کی اذیت برداشت کرنا پڑرہی ہے، شہریوں نے کہا کہ سحروافطار مزید پڑھیں
نوابشاہ، کورونا وائرس سے بچائو کے لیے استعمال شدہ حفاظتی کٹس کچرے میں پھینک دی گئی
نوابشاہ (سٹی رپورٹر) پیپلز میڈیکل یونیورسٹی و اسپتال انتظامیہ کی ایک بار پھر سنگین غفلت و لاپروائی سامنے آئی ہے، اسپتال کے عقب میں کورونا وائرس کے بچائو کے لیے استعمال شدہ حفاظتی کٹس کچرے میں پھینک دی، جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔ گزشتہ روز کورونا وارڈ سے دو مریض بھی مزید پڑھیں
شکارپور، نئی حلقہ بندی پر ڈی سی اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر میں اختلافات
شکارپور (نمائندہ جسارت) شکار پور ڈسٹرکٹ میں آنے والے بلدیاتی انتخابات میں کے نئی حلقہ بندی پر ڈپٹی کمشنر رحیم بخش میتلو اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ظہیر احمد سہتو کے درمیان حلقہ بندی پر سخت اختلافات ہوگئے ہیں، حلقہ بندی کے لیے جو کمیٹی بنائی گئی اس میں وفاقی محکمے کے تین آفیسر اور صوبے مزید پڑھیں
سہون، 12 سالہ لڑکی کورونا ٹیسٹ نگیٹو آنے کے بعد صحتمند قرار
سہون (نمائندہ جسارت) ضلع جامشورو میں چند دن پہلے کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو آنے والی 12 سالہ بچی اقرا میمن کی دو مرتبہ مسلسل ٹیسٹ نگیٹو آنے کے بعد صحتمند قرار دے کر گھر کو روانہ کردیا گیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون شوکت علی اجن، کورونا سے متعلق ضلعی فوکل پرسن ڈاکٹر کلیم شیخ، مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کا مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال
سرینگر(اے پی پی/آن لائن) مقبوضہ کشمیر لع پلوامہ میں پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا اوران پر گولیاں چلائیں اور آنسو کے گولے داغے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقوں گوسو ، لارو اور کاکاپورہ میں لوگوں نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے محاصروں اورتلاشی کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما کا وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیرزمان نے صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ جناح اور سول اسپتال میں پیچ آنے والے واقعات باعث شرم ہیں، سندھ میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر کے صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں
وزیراعظم کی غذائی اشیا برآمد کرنے پر پابندی کی ہدایت
اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث غذائی اشیا کی قلت سے بچنے کے لیے وفاقی حکومت نے اشیا کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور معاونین خصوصی نے شرکت کی۔ اجلاس میں کابینہ نے غذائی اشیا کی بیرون ملک مزید پڑھیں
کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کو شہید کا درجہ دیا جائے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا
وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزاکا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کوشہید کا درجہ دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ وفاقی کابینہ کےاجلاس میں کورونا کی مجموعی صورتحال کاجائزہ لیا گیا،حکومت مزید پڑھیں