جھڈو (نمائندہ جسارت) سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں سختی کے احکامات کے بعد 40ویں روز جھڈو میں جمعہ کے دن 12 بجے سے دوپہر 3 بجے تک تین گھنٹوں تک مکمل لاک ڈائون رہا، اس دوران شہر میں ہر طرح کا کاروبار اور ٹریفک مکمل طور پر بند رہا، جبکہ بارہ بجتے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاک ڈاؤن اور رمضان کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیسکو کی جانب سے لاک ڈاؤن اور ماہ رمضان المبارک کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے آٹھ سے دس گھنٹے تک بجلی کا بریک ڈاون جاری ہے جبکہ معمولی خرابی کے باعث کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش بھی معمول بن گئی ہے جس میں مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن میں مساجد جانے والے سیل، بازاروں میں عوام کا ہجوم
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) رمضان المبارک کے پہلے جمعہ پر حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل ،12بجتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری مختلف علاقوں میں پہنچ گئی لوگوں کو گھروں پربھیج دیا اورلاک ڈاؤن میں دی گئی رعایت نماز جمعہ کے باعث ختم کردی اور مساجد جانے والے راستوں مزید پڑھیں
شہید ڈی ایس پی نصیب شاہ سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
ملاکنڈ (اے پی پی) شہید ڈی ایس پی نصیب شاہ کو آبائی گائوں بابا گانو ہریان کوٹ کے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں پولیس حکام، اہلکاروں اور ضلعی انتظامیہ ملاکنڈ کے حکام کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی ملاکنڈ اعجاز خان مزید پڑھیں
نوابشاہـ : قومی شاہراہ پر کار الٹنے سے بچی سمیت2افراد جاںبحق،3زخمی
نوابشاہ ( نمائندہ جسارت) سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر کار الٹ گئی حادثے میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے کراچی جانے والی کار کو حادثہ پیش آگیا، حادثے میں بچی سمیت2افراد جاںبحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کی شناخت مزید پڑھیں
پی پی کارکن اغوا کیس : پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ مفرور قرار
عمر کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرکوٹ کی عدالت نے وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ عمر کوٹ نے حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دینے کی کارروائی پیپلزپارٹی کے کارکن کے اغوااور تشدد کے مقدمے میں کی ہے۔جیو ٹی مزید پڑھیں
آج سندھ میں جمعہ کے روز 3 گھنٹے کے لیے سخت لاک ڈاؤن ہوگا
کراچی: صوبے سندھ میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن ہوگا جبکہ نمازِ جمعہ سمیت دیگر مذہبی اجتماعات پر پابندی کو برقرار رکھا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق تین گھنٹے کے سخت لاک ڈاؤن میں استثنیٰ حاصل کاروبار بھی بند رہیں گے جبکہ گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے کی مزید پڑھیں
مزدوروں کے حقوق کو تسلیم کرنا ترقی کےعمل کیلئے بہت اہم ہے،وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کے حقوق کو تسلیم کرناترقی کےعمل کیلئے بہت اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم مزدور کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کے باعث صحت کے سنگین مسائل کے ساتھ ساتھ مزدوروں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، اس مزید پڑھیں
حمایت کرنے پر یونس خان کا شکریہ، شعیب اختر
لاہور:سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے حمایت کرنے پر یونس خان کا شکریہ ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر نے حمایت کرنے پر سابق کپتان یونس خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان نے میرے دعوے کی توثیق کی جس پران کا شکریہ مزید پڑھیں
محنت کش ہمارے ہیرو ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی دن یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کش ہمارے ہیر وہیں جو رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ 1886 کو شکاگو میں محنت کشوں نے اپنے حقوق کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں