کورونا وائرس سے متاثرہ بیشتر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن و دیگر اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ اس کا ایک بہت بڑا اثر معیشت پر پڑا ہے ۔ کاروباری سرگرمیاں بند ہیں اور لاکھوں لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں پولیس پر افطار و سحری میں دہشتگرد حملوں کا خدشہ
کراچی: شہر قائد میں افطار اور سحری کے دوران پولیس پر حملوں کا خدشہ بڑھ گیا، انسپکٹر جنرل پولیس سندھ نے فوری طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس کو حاصل دستاویزات کے مطابق کالعدم تنظیمیں اور ان سے منسلک دیگر گروپ سیکیورٹی اداروں اور خصوصاً پولیس پر حملوں کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں
بھارت خطے میں جنگ بھڑکانے کی حماقت سے باز رہے ، شہباز شریف
لاہور(نمائندہ جسارت)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حاجی پیر، سنکھ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید مذمت کی ہے۔شہباز شریف نے بھارتی فائرنگ سے زخمی خاتون کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ بھارت خطے میں جنگ بھڑکانے کی حماقت سے باز مزید پڑھیں
حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے،عائشہ سید
سوات (صباح نیوز)جماعت اسلامی ویمن ونگ کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ سید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے حکومت نے قوم پر وزیروں اور مشیروں کے اخراجات کا بوجھ ڈالا ہوا ہے ، وزیروں اور مشیروں کی تعداد جتنی بڑھ رہی ہے حکومت مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مزید 2نوجوان شہید‘ متعدد مظاہرین زخمی‘ لاک ڈاؤن سخت
سری نگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی فوج نبے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ کے علاقے ڈانگر پورہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران مزید 2کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوج نے علاقے میں ایک رہائشی مکان بھی بارودی مواد کے ذریعے تباہ کردیا۔ جس کے مزید پڑھیں
کورونا سے متاثرہ مزدور طبقے کی ہرممکن مدد کریں گے‘ صدر ، وزیر اعظم
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم مزدور پر کورونا سے شدید متاثر مزدور طبقہ کی ہر ممکن مدد کرنے کا عزم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے یوم مزدور کے موقع پر پیغام میں کہا کہ یکم مئی ان مزدوروں کی قربانیوں کی یاد مزید پڑھیں
وزارت مذہبی امور: اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی تجویز
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے اقلیتی کمیشن قائم کرنے کے لیے کابینہ ڈویژن کو سمری بھجوادی جس میں قادیانیوں کو کمیشن میں شامل نہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے کابینہ ڈویژن کو بھجوائی گئی سمری کے مطابق 17 رکنی کمیشن میں مزید پڑھیں
حکومت پٹرول کی قیمت 50 روپے فی لیٹر کرے‘ شہبازشریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لیٹر کرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
نواز شریف کے بعد فردوس اعوان کہیں گی مجھے کیوں نکالا‘ شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، ایسی زبردست ٹیم مزید پڑھیں
پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے‘ عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اشیا کی قیمتوں میں کمی بھی یقینی بنائی جائے۔ نجی ٹی وی کےمطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا ثمرعام افراد تک پہنچایا جائے، آئل پرائسز مزید پڑھیں