ملک بھر میں نادرا دفاتر آج سے کھول دیے گئے

کراچی / لاہور: ملک بھرمیں نادرا دفاترآج سے شہریوں کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے حکم نامہ کے بعد ملک بھرکے مختلف شہروں میں آج سے پہلے مرحلہ میں نادرا دفاترکھول دیئے گئے ہیں۔ دفاترصبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے مزید پڑھیں

کراچی : زمینوں کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور تصدیق کے دفاتر کھل گئے

کراچی: سندھ حکومت کی ہدایات پر شہر قائد میں زمینوں کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور تصدیق کیلیے سب رجسٹرار آفس کھل گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں زمینوں کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور تصدیق کے لیے بورڈ آف ریونیو کے دفاتر کھل گئے ہیں۔ یہ دفاتر صبح 10 بجے سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسرار احمد کی باتیں آج سچ ثابت ہورہی ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ڈاکٹر اسرار احمد کی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں، ڈاکٹراسرار کی تقریریں سن لیں انھوں نے 20 سال پہلے آج کے حالات بتا دیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے 10 لاکھ ادارے بند، 7 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے، اسد عمر

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں اس کے باوجود ٹریفک کو چلنے کی اجازت ہوتی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث عائد کردہ موجودہ پابندیوں کا 9مئی تک اطلاق رہے مزید پڑھیں

عالمی یوم آزادی صحافت آج منایا گیا

دنیا بھر میں 3 مئی 2020 کو اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو کے زیر اہتمام یوم آزادی صحافت منایا گیا۔ اس دن اہل صحافت اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ وہ آزادی اور ذمے داری کے ساتھ پریشر گروپس، پر تشدد عناصر یا ریاستی دباؤ سے بے خوف رہتے ہوئے عوام کے اطلاعات تک مزید پڑھیں

نادرا کا پیر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان

کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی(نادرا) نے پیر 4 اپریل سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میگا سینٹر سمیت دیگر دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر4 بجے اور جمعے کو صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔ کراچی میں قائم مزید پڑھیں

محکمہ صحت بلوچستان نے ڈیوٹی سے انکار پر 8 ملازمین کو معطل کردیا

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس کے دوران ذمہ داریاں نبھانے سے انکار پر 8 ملازمین کو معطل کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے کہا ہے کہ ڈیوٹی سے انکار پر 8 ملازمین کو معطل کردیا ہے کیوں کہ انہوں نے کورونا وائرس کے دوران ذمہ داریاں نبھانے سے انکار کیا تھا۔ ڈی جی ہیلتھ مزید پڑھیں

قطر سے پشاور آنے والے81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

 پشاور: قطر سے پشاور آنے والے 243 میں سے 81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محمکہ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق قطر سے آنے والی فلائٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو لیکر 29 اپریل کو باچا خان ایئر پورٹ پہنچی تھی جن میں 243 افراد میں کورونا وائرس کی رپورٹس موصول ہوئی۔ محمکہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ پاکستانی بچے کی ویڈیو کو سراہنے والوں میں شامل  

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ بھی برف پوش پہاڑوں میں روایتی رقص کی ویڈیو سے معروف ہونے والے پاکستانی بچے کے پرستاروں میں شامل ہوگئے۔ 30 اپریل کو یونیسف نے عالمی یوم رقص پر محمد رضا نامی بچے کی یہ ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی جاری کی تھی۔ عالمی ادارے نے تصدیق کی تھی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کینیڈین ہم منصب کو فون، کورونا وائرس صورت حال پر تبادلۂ خیال   

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کینڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے  ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میں کہا ہے کہ  ترقی پذٰیر ممالک کو وبا سے مقابلے میں مسائل کا سامنا ہے امید ہے کینیڈا قرضوں میں نرمی کے عالمی اقدام کی حمایت کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے کینڈین مزید پڑھیں