وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہناہےکہ اپوزیشن کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہونے چاہیے،لیکن احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔ شبلی فراز نے کہا کہ شہباز شریف نے ہمیشہ سازش اور ڈیل کرکے خود کوبچایاہے،باہر سے ایک نظر آنے والی ن لیگ اندر سے تقسیم ہوگئی ہے۔ انہوں نے سندھ حکومت کی حکمراں جماعت پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سماجی کارکن فیصل ایدھی کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا
معروف سماجی کارکن ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا وائر س کا فالوآپ ٹیسٹ منفی آگیا۔ فیصل ایدھی نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب میں صحت یاب ہوگیا ہوں، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے، کورونا ٹیسٹ سے پہلے مجھے علامات ظاہر ہوئیں تھیں،جس کی بنیاد پر میں مزید پڑھیں
رمضان کے آخری عشرے کیلئے کوئی نیا ضابطہ اخلاق جاری نہیں کررہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہاہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لیے کوئی نیا ضابطہ اخلاق جاری نہیں کیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں بریکیڈیئر (ر)اعجاز شاہ نے عوام سے درخواست کی کہ وہ کورونا کے حوالے سے حفاظتی اقدامات پر مکمل عمل درآمد کریں اور ایک مسجد میں کم سے مزید پڑھیں
وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سےخفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر پرائم منسٹر آفس سے جاری بیان کےمطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اہم ملاقات کی، مختلف امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
لیگی رہنماسینیٹر چوہدری تنویر کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نےمسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے لیگی سینیٹر چوہدری تنویرکے وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہیں، وارنٹ گرفتاری میں واضح ہےکہ سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام پر سینیٹر چوہدری تنویر کو گرفتار مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
کراچی : سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری دے دی، تنخواہیں اور پینشن ایڈوانس میں دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن عیدالفطر سے پہلے ایڈوانس میں جاری کردی جائیگی ،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 40 اموات، مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 526 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 23274 تک جاپہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں
پی آئی اے کا ٹکٹوں کے حوالے سے اہم معاہدہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)اور ٹکٹنگ کی خدمات فراہم کرنے والی بین الاقوامی کمپنی امیڈیس کے درمیان باہمی شراکت کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ اس معاہدے سے پی آئی اے کو دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت کی سہولت میسر آگئی ہے۔ پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت تک مزید پڑھیں
نوابشاہ،بینظیر انکم پروگرام سے مال بٹورنے والے افسران کا سراغ لگا لیا گیا
نوابشاہ(رپورٹ کاشف رضا )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ۔ پیپلزپارٹی کے دورے حکومت میں شہیدبے نظیر آباد ڈویژن کے تین اضلاع کے 174 افسران نے اپنی بیگمات کے ناموں پر لاکھوں روپے حاصل کیے۔ رقم حاصل کرنے والوں میں گریڈ 17 سے گریڈ 20 کے محکمہ تعلیم، صحت مزید پڑھیں
کورونا:سندھ حکومت کا عید پر گلے ملنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک باد دینے پر پابندی لگانے کافیصلہ کیاہے، سندھ حکومت عید کے بڑے اجتماعات پر پابندی لگانے پر بھی غور کررہی ہے، سندھ حکومت نے شہریوں کو آبائی علاقوں میں عید نہ منانے کا مشورہ دیاہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات وبلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے نجی مزید پڑھیں