لاہور کورونا وائرس کا گڑھ بنتا جارہا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور( آن لائن ) پنجاب کی موجود صورتحال پر بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ لاہور کوروناو ائرس کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن علاقوں میں کیسز زیادہ ہوں گے وہاں سخت لاک ڈائون کریں گے اور کم کیسز والے علاقوں میں مزید پڑھیں

بھارت فالس آپریشن کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے،عمران خان

اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔انہوں نے دنیا کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کے پار سے دراندازی کے تازہ ترین بے بنیاد بھارتی الزامات اس خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

حیدرآباد: مکی شاہ میں دوگروپوںمیں تصادم، ایک شخص جاںبحق

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مکی شاہ تھانے کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان جھکڑے میں چھری لگنے سے 30سالہ ابرار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مکی شاہ تھانے کی حدود تلسی داس روڈ پر 2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران چھری لگنے سے 30سالہ ابرار نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال پہنچایا مزید پڑھیں

نوابشاہ ،ڈکیتی کے خلاف شہریوں ،تاجروں کا احتجاج

نواب شاہ ( بیورورپورٹ)دو دن قبل دن دہاڑے ڈکیتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف شہری اتحاد اور تاجر اتحاد کا پولیس کے خلاف احتجاج۔تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کے پر رونق علاقہ لیلا آباد میں دو دن قبل صبح سوا 9 بجے سیٹھ جاوید سے ہوئی 7 لاکھ روپے ڈکیتی کے ملزمان کی عدم مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا پمز اسپتال کی ڈاکٹر عائشہ عیسانی کی اپیل سننے سے انکار

اسلام آباد (اے پی پی) چیف جسٹس گلزار احمد نے پمز اسپتال کی ڈاکٹر عائشہ عیسانی کی ترقی سے متعلق دائر اپیل سننے سے انکار کر دیا ،چیف جسٹس نے ڈاکٹر عائشہ کی جانب سے سیکرٹری کیڈ کے خلاف دائر اپیل کسی دوسرے بینچ میں مقررکرنے کا حکم دیدیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے مزید پڑھیں

جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اﷲ کی ضمانت منظور

ایبٹ آباد(اے پی پی) پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے جے یو آئی کے رہنما اورسابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اﷲ کی ضمانت منظور کر لی۔مفتی کفایت اللہ نے کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کا نماز جنازہ پڑھانے کا اعلان کیا تھا ، انہیں جنازہ کے بعد تقریر کرنے پر گرفتار کر مزید پڑھیں

مساجد میں ٹائیگر فورس کے3جوان پولیس کیساتھ ڈیوٹی دیں گے، عثمان ڈار

سیالکوٹ(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ضلع میں3 ہزار مساجدمیں ٹائیگر فورس کے 2 سے 3 جوان پولیس کے ساتھ ڈیوٹی دیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ مخیرحضرات سے جمع رقم میں سے 40 ہزار خاندانوں کو 5 ہزار فی کس ملیں گے،مخیر حضرات نے مزید پڑھیں

حزب المجاہدین کے چیف آپریشن کمانڈر ریاض نائیکو شہید۔کشمیر کی چنگاری خطہ خاکستر کر دے گی‘ سید صلاح الدین

سرینگر/مظفرآباد(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے جھڑپ کے دوران حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر ریاض احمد نائیکوالمعروف محمدبن قاسم ساتھی سمیت شہید ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی فوج کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ریاض نائیکو جنوبی ضلع پلوامہ میں موجود ہیں جس پر منگل کی رات سیکڑوں بھارتی مزید پڑھیں

کورونا وائرس:تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھے جانے کا امکان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں تمام صوبائی وزراء نے وڈیو لنک کے مزید پڑھیں

صوبوں کی ٹرین آپریشن بحال کرنے کی مخالفت، فضائی آپریشن بحال کرنے کی منظوری

پنجاب سندھ اور بلوچستان نے ٹرین اور بس سروس بھال کرنے کی مخالفت کی ہے جبکہ فضائی آپریشن بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور9 مئی کے مزید پڑھیں