گورنرسندھ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گزشتتہ روز کوڈ 19 یعنی کورونا وائرس کا دوسرا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹس بھی مثبت آئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے کورونا وائرس کے دوسرے ٹیسٹ کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ تفصیلا کے مطابق چیف جسٹس نے اپنے سیکرٹری میں کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد اپنا ٹیسٹ کرایا جس کا نتیجہ آج منفی آیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ملک میں رمضان المبارک میں پچھلے ہفتے کے مقابلہ میں گذشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0.36 فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارمیں بتایا گیا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھنے کے باعث ہواہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 16 اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

تحفظات کے باوجود وفاق کے فیصلوں پر 100 فیصد عمل کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر تحفظات ہیں مگر قومی ہم آہنگی کیلئے فیصلوں پر100فیصد عمل کریں گے ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کورونا سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں، مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 30 اموات، کیسز کی تعداد 26 ہزار 435 ہوگئی

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 599 ہو گئی ہےجبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 26 ہزار 435 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کردہ  تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

ایس بی سی اے کے 28 معطل افسران کو بحال کرنے کی کوشش شروع کردی گئی

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 28 معطل افسران کو بحال کرنے کی کوشش شروع کردی گئی ہے۔ معطل افسران کے غیر قانونی کاموں کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی شواہد پیش کرنے میں ناکام ہے۔سپریم کورٹ کے احکامات پر ڈی جی ایس بی سی اے طفر احسن کو عہدے سے فارغ جبکہ 28 سنئیر افسران مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زلمےخلیل زاد سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر بھی  تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے امن عمل کے لئے عزم کا اظہارکرتےہوئے کہا کہ افغان امن کے لیے ہماری حمایت مزید پڑھیں

وزارت خزانہ، ایف بی آر اور ڈیری صنعت کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی کاقیام

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عالمی ترقی کے لیے برطانوی ادارہ ڈی ایف آئی ڈی کی سربراہ مس اینابیل گیری بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی

اسلام آباد(اے پی پی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آگئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ٹیسٹ کرایا۔ چیف جسٹس کے ساتھ باقی اسٹاف کے 2 لوگوں کا بھی کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

محکمہ فوڈ کی کارروائی ،لاڑخانہ سے گندم کی 90 ہزار بوریاں برآمد

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ میں محکمہ خوراک کی ضلع کے مختلف علاقوں میں بڑی کارروائی، ذخیرہ کی گئی گندم کی 90 ہزار بوریاں برآمد کرلی جن کی مالیت 30 کروڑ روپے بنتی ہے جو سرکاری گوداموں میں شفٹ کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ لاڑکانہ ریجن غفار شیخ کی سربراہی میں لاڑکانہ مزید پڑھیں