اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے 16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کردیا۔وزارتوں کو کابینہ کے 5 فیصلوں پر مقررہ وقت تک عملدرآمد نہ کرنے پر ریڈ لیٹر جاری کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس سے دوسری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حیدرآباد میں ٹڈی دل کا حملہ،فصلوں کو نقصان ،عوام پریشان
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد میں ٹڈی دل کے حملے سے فصلوںکو نقصان،عوام پریشان۔لطیف آباد ، قاسم آباد،سائٹ ایریا سمیت مختلف علاقوںمیں اچانک ٹڈی دل کے حملے سے شہری پریشان ہو گئے۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹڈی دل گھروں میں گھس گئے جبکہ فضا میں لاتعداد ٹڈی دل کو دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے۔ ٹڈی دل نے مزید پڑھیں
گلگت بلتستان اسمبلی نے جبری مشقت اور پابند مزدوری بل 2019ء کی پر منظور ی دیدی
گلگت(اے پی پی)گلگت بلتستان اسمبلی نے جبری مشقت اور پابند مزدوری بل 2019ء کی متفقہ طور پر منظور ی دیدی۔وزیر قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ نے ایوان میں بل پیش کیا جس کی تمام ارکان نے منظوری دیدی،وزیر قانون نے گلگت بلتستان میں تمباکو نوشی پر پابندی کا بل 2020ء بھی پیش کیا جس کی بھی منظوری مزید پڑھیں
جس نظام سے بغاوت کر کے پاکستان بنایا تھا وہی مسلط کردیا گیا،سراج الحق
لاہور (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کورونا کی عالمی وبا کے باجود استغفار اور رجوع الی اللہ کا رویہ اختیار نہ کرنا مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہاہے۔ آئین پاکستان سے متصادم نظام نے قیام پاکستان کے مقاصد کوپورا نہیں ہونے دیا ۔73سال سے اقتدار پر مسلط جاگیرداروں مزید پڑھیں
ملاعمر کے بیٹے محمد یعقوب افغان طالبان کے عسکری چیف مقرر
قندھار(صباح نیوز)افغان طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب کو طالبان کا عسکری چیف مقرر کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے نائب بھی ہیں۔ محمد یعقوب عسکری چیف کے مزید پڑھیں
کشمیریوں نے بھارتی کرفیو روند ڈالا ‘ریاض نائیکو کی غائبانہ جنازہ میں شہدا کو خراج عقیدت
سرینگر/مظفرآباد(اے پی پی+صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں عوام نے حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈر ریاض نائیکون اور ان کے ساتھی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے سخت کرفیو کو روندڈالا۔بھارتی فوج سے لڑکرجام شہادت نوش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے شہید نوجوانوں کو خراج مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا چھوٹے کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے چھوٹے کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے مزید پڑھیں
سندھ بھر میں آج 3 گھنٹے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن ہوگا
کراچی: صوبہ سندھ میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جس میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق دوپہر 12 سے 3 بجے تک کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بند رہیں گی، نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات نہیں ہوں گے۔ شہری 3 گھنٹے مزید پڑھیں
احتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا: وزیر اطلاعات
اسلام آباد: عوام کی صحت کی حفاظت اور معاشی روانی کو ساتھ لے کر چلنا ہے، لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ پسے ہوئے کمزور طبقات کے لیے جذبہ احساس کا مظہر ہے۔ وزیر اطلاعات نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے کاروباری افراد کے کاروبار کو سہارا ملے گا، طویل المعیاد لاک مزید پڑھیں
آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں ایک مرتبہ پھر آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 35 سے 40 روپے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان فلور ملز ایسوسی مزید پڑھیں