سوات (صباح نیوز)پرائیویٹ ہاسٹلز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سوات نے بھی لاک ڈاؤن کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا،یکم جون تک تمام نجی ہاسٹلز کو نا کھولا گیا توا سٹاف کی تنخواہیں،بلز،کرائے اور دیگر اخراجات حکومتی خزانے سے ادا کی جائیں،ہاسٹلز کی بندش سے معاشی بدحالی کا سامناہے۔
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم معیشت کی تباہی کا ملبہ کورونا پر ڈال رہے ہیں‘ خواجہ آصف
سیا لکوٹ ( آن لائن ) سابق وزرخارجہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کو رونا سے متعلق حکومت کی اب تک کو ئی پا لیسی سامنے نہیں آئی، وزیر اعظم عمران خان کو معلو م ہی نہیں کہ کو رونا سے متعلق کیا پا لیسی ہو نی چاہیے مزید پڑھیں
محکمہ فوڈ کی کارروائی‘ لاڑکانہ سے گندم کی90ہزار بوریاں برآمد
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ میں محکمہ خوراک کی ضلع کے مختلف علاقوں میں بڑی کارروائی، ذخیرہ کی گئی گندم کی 90 ہزار بوریاں برآمد کرلی جن کی مالیت 30 کروڑ روپے بنتی ہے جو سرکاری گوداموں میں شفٹ کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ لاڑکانہ ریجن غفار شیخ کی سربراہی میں لاڑکانہ مزید پڑھیں
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوہاٹ کا دورہ
کوہاٹ: پاک فوج کے سربراہ قمر باجوہ یاد گارہ شہداپر پھول چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں کوہاٹ(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہاٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں، پاک افغان سرحد کے ساتھ سرحدی حفاظتی اقدامات سمیت سیکورٹی کی موجودہ صورتحال، علاقے میں کوویڈ 19 مزید پڑھیں
اندرون سندھ کے 191پولیس افسران کراچی میں تعینات
نوابشاہ (رپورٹ: کاشف رضا) حکومت سندھ نے لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، سکھر، میرپور خاص اور حیدرآباد سے 191پولیس افسران کراچی میں تعینات کردیے، ان تمام پولیس اہلکاروں کا کراچی بھیجنے کا مقصد اندرون سندھ میں پولیس کے لیے نئی اسامیاں پیدا کرنا ہے جس کے نتیجے میں کراچی کا ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے پولیس مزید پڑھیں
بھارت نے شہید ریاض نائیکواور ساتھیوں کی میتیں خفیہ مقام پر دفنادیں‘ وادی میں شدید احتجاج(یورپی یونین کا تحقیقات کا مطالبہ)
مظفر آباد: حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر ریاض احمد نائیکو کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا جارہا ہے سری نگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر شہید ریاض احمد نائیکو اور ان کے ساتھی شہیدعادل احمد کی نماز جنازہ کے بڑے بڑے اجتماعات کو روکنے کے مزید پڑھیں
کورونا سے مزید 35 مریض چل بسے، اموات 594 ہوگئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 25 ہزار 837 جبکہ 594 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 9,093، پنجاب میں 10,033 ،بلوچستان میں 1,725 ،خیبر پختونخواہ 3,956 ،گلگت بلتستان میں 394 ، اسلام آباد میں 558 اورآزاد کشمیر میں 78 مزید پڑھیں
کراچی:دبئی سے آئے افراد کو انتظامیہ کورنٹائن کرکے بھول گئی
کراچی ( رپورٹ:محمد انور ) کوروناوائرس کے باعث دبئی سے واپس آنے والے21افراد کو انتظامیہ کورنٹائن کرکے بھول گئی ۔ کورنٹائن کیے گئے افراد میں سے امتیاز بروہی نےنمائندہ جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ یکم مئی سے سپرہائی وے پر قائم آئسو لیشن سینٹر میں موجود ہیں ،کورنٹائن کیےعرصہ ہوگیا ہےمگر مزید پڑھیں
ٹرینیں 10 مئی سے چلانے کے فیصلے پر تمام صوبوں کی حمایت نہیں ملی،شیخ رشید
راولپنڈی : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم 10 مئی سے ٹرینیں سے چلانے کے فیصلے پر تمام صوبوں کی حمایت حاصل نہیں کر سکے، عمران خان نے بطور جمہوری وزیر اعظم مشاورت کے لیے اس فیصلے کو مزید 2 سے 3 دن ملتوی کردیا ہے ۔ شیخ رشید نے مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری میں کرونا وائرس کی تشخیص
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، چیف جسٹس کے سیکریٹری بلاک کو سیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈاکٹر عامر نے کہا کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کرونا وائرس مزید پڑھیں