شیخوپورہ میں گندم کی کٹائی کے دوران 2گروپوں میں فائرنگ ‘ 8 افراد قتل

شیخو پور ( آن لائن ) شیخو پور ہ میں گندم کی کٹائی کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8افراد جاں بحق جبکہ 3افرا د زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امدا د کیلیے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر د یا گیا۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں ڈوب کر5 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ (صباح نیوز)دریائے سندھ میں ڈوب کر 5 افرادجاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھوڑا باری کے قریب دریائے سندھ میں5 افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 2بچے شامل ہیں جس کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔مقامی افراد نے کہا کہ خواتین دریا کنارے کپڑے مزید پڑھیں

کورونا سے مزید18افراد جاں بحق‘ 1939نئے مریض‘ سندھ میں ریکارڈ1080مثبت کیسز

کراچی،اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور، کوئٹہ، پشاور ،گلگت(اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک + خبر ایجنسیاں)پاکستان میں کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحق، 1939 نئے مریض بھی سامنے آگئے،کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 637 جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 28745 تک جاپہنچی ہے،سندھ میں ریکارڈ1080مثبت کیسزسامنے آ ئے۔ملک میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بحال(سندھ میں کل سے نرمی ہوگی)

اسلام آباد: لاک ڈائون میں نرمی کے بعد شہریوںکی بڑی تعداد سماجی فاصلے کا خیال رکھے بغیر خریداری میں مصروف ہے‘ چھوٹی تصویر میں مزدور ائر کنڈیشنر اٹھائے جارہا ہے کراچی،اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور، کوئٹہ، پشاور (اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک + خبر ایجنسیاں) ملک بھر میں ڈیڑھ ماہ بعد کاروباری سرگرمیاں بحال،عید کی تیاریاں شروع، سندھ میں مزید پڑھیں

ای او بی آئی کا پنشنرز پر ڈرون حملہ،پنشن میں 2 ہزار روپے کی کمی کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احساس پروگرام کے ذریعہ ضرورت مندوں میں اربوں روپے تقسیم کرنے کی دعویدار وفاقی حکومت نے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی صورت حا ل میں ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے ان کی پنشن میں 2 ہزار روپے کی کمی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی مزید پڑھیں

کراچی: لیاری جنرل اسپتال میدان جنگ بن گیا

کراچی : لیاری جنرل اسپتال میدان جنگ بن گیا،مشتعل افراد کا اسپتال کے میل اور فیمیل نرسز پر تشددکیا، علاج کیلئے آئے مریض اور کئی ڈاکٹرز جان بچا کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد نرسز نے اسپتال کے احاطے میں احتجاج کیا، مظاہرین  نے کہا کہ ہم پر بینظیر مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی، مساجد جانے والے راستے سیل

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کے باعث سندھ حکومت کادن 12سے 30:3بجے تک مکمل لاک ڈائون کے دوران مختلف علاقوںمیں پولیس ورینجرز کی بھاری نفری تعینات ، گھروںسے نکلنے والے شہریوںکو واپس بھیج دیا گیا، جبکہ لاک ڈائون میں نرمی کے بعد بازاروںمیں عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے، عارف علوی

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آذربائیجان کے صدر الہم علیوف کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی اور ان سے کوویڈ۔19 وبا اور صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو ایوان صدر میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

کشمیریوں نے بھارتی کرفیو رونڈ ڈالا،ریاض نئیکو کی غائبانہ جنازہ میں شہدا کو خراج عقیدت

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںقابض انتظامیہ نے لوگوں کو بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک کارروائی کے دوران شہید ہونیوالے مجاہد کمانڈرریاض نائیکو اورایک اور نوجوان کی غائبانہ نماز جنازہ اد اکرنے سے روکنے کے لیے سخت کرفیو نافذ کر دیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے شہید نوجوانوں کو خراج مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 100 ارکان کی شرکت

لاہور(نمائندہ جسارت)لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود اپوزیشن ارکان اسمبلی کی ریکوزیشن پر بلایا جانے والا پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی دوپہر 2 بجے منعقد ہوا، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی زیرصدارت9 روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس کے پہلے روز طے کیے گئے ایس او مزید پڑھیں