اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نرمی کے ساتھ کورونا لاک ڈائون میں 31مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں تعمیراتی سیکٹر، اسٹیل، پلاسٹک پائپ، الیکٹرانک آلات، پینٹس کی انڈسٹری کھول دی گئی ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چھوٹی مارکیٹیں طے شدہ ضابطوں کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں تبدیلی ق لیگ کے بغیر لانا چاہتے ہیں،رانا ثنا اللہ
فیصل آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ق لیگ کے کندھے کے بغیر تبدیلی چاہتے ہیں مسلم لیگ ن کی ق لیگ سے کسی قسم کی سیاسی ملاقات نہیں ہے۔ چودھری برادران کے خلاف نیب کی کارروائی نخرے روکنے کے لیے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی 3 ماہ میں فیصلہ نہ کرسکی، لاک ڈاؤن کیسے کرنا ہے، احسن اقبال
نارووال (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گزشتہ 3 ماہ سے فیصلہ نہیں کرسکی کہ لاک ڈائون کیا ہوتا ہے کیسے کرنا ہے؟ سب کو کورونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، کورونا کے معاملے پر حکومت سب کو کیا اکٹھا کرتی خود مزید پڑھیں
خانیوال :وین نہر میں جاگری‘ایک ہی خاندان کے11افراد جاں بحق
خانیوال (اے پی پی)خانیوال کے نواحی علاقہ عبدالحکیم میں مبینہ گزشتہ رات 2 بجے مسافر گاڑی موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے نہر میں گر گئی، 11 افراد جاں بحق، مسافر گاڑی میں 5 خواتین اور 2 بچے بھی شامل تھے۔ریسکیو1122کے مطابق موٹر سائیکل سوار بھی تاحال لاپتا ہے‘11افراد کی لاشیں نکال لیں گئی ہیں مزید پڑھیں
کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا سلسلہ جاری
کھوئی رٹہ (آن لائن) کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے سرحدی علاقوں کھوئی رٹہ نکیال، نیلم،تتہ پانی،اور دیگر علاقوں میں اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے جس سے عوام میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے جب بھی سویلین فصلوں کی مزید پڑھیں
ہرچال ناکام ہوگی‘ شکست بھارت کا مقدر ہے‘ وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد (صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیرکے وزیراعظم راجا محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں موسم کا حال کیا بتائے گا‘ مودی کو ہم جلد دہلی کا حال سنائیں گے‘ بھارت کی جانب سے موسمیاتی خبرنامے میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو اپنے حصے دکھانا اس کی بوکھلاہٹ کا واضح مزید پڑھیں
سکرنڈ میں ٹڈی دل کا حملہ‘ہزاروں ایکٹر پر کھڑی فصل چاٹ گئی
نواب شاہ (رپورٹ: کاشف رضا )سکرنڈ اور اس کے آس پاس کروڑوں کی تعداد میں ٹڈی دل کا حملہ ٹنڈی دل نے کھڑی فصل پر حملہ کرکے فصل کو تباہ کردیا کسان اور کاشتکار اپنے آنکھوں کے سامنے اپنے فصل کا نقصان دیکھتے رہے ٹنڈی دل کے حملے کی وجہ سے کاشتکار اور کسانوں کو مزید پڑھیں
غازی حیدر حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر مقرر۔ آزادی کے سوا دوسرا آپشن نہیں‘ صلاح الدین
مظفرآباد/ سرینگر/ جموں (نمائندہ جسارت+اے پی پی) غازی حیدر حزب المجاہدین جموں و کشمیر کے نئے آپریشنل چیف کمانڈر ظفر الاسلام ڈپٹی چیف اور ابو طارق چیف ملٹری ایڈوائزر مقرر۔سپریم کمانڈر سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ آزادکی کے سوا دوسرا آپشن نہیں،قابض قوتوں سے آزادی کے حصول تک مقابلہ جاری رکھنے کا مزید پڑھیں
ملک بھر میں اسکول، ٹرین، بس سروس اور فضائی آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں، ٹرین سروس، بس سروس اور فضائی آپریشن کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں
کراچی : سحری و افطار میں لوڈشیڈنگ ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
کراچی: شہر قائد میں سحری و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے دعوے ایک بار پھر دھرے کے دھرے رہ گئے، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث سحری کے اوقات میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور انھیں اندھیرے میں ہی سحری کرنا پڑی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں