کراچی: وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ ممکن ہے کورونا وائرس کے سبب اسکول مزید 6 ماہ تک نہ کھلیں اس لیے چند روز میں آن لائن تعلیمی نظام کا اعلان کرنے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہاکہ سندھ میں اسکول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو دوبارہ سختی کرنا پڑے گی، وزیر اعلٰی
کراچی: وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی ایس او پیز پر کسی نے عمل نہیں کیا، ایسا طریقہ کار نہ اپنایا جائے کہ حکومت کو دوبارہ سختی کرنا پڑے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا صورت حال سے متعلق اپنے وڈیو بیان میں مراد علی شاہ مزید پڑھیں
کشمیرپر مہاتما گاندھی اور مودی کے خیالات بالکل مختلف ہیں‘فیاض الحسن چوہان
لاہور(نمائندہ جسارت)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسلمانوں کے حوالے سے مہاتما گاندھی اور نریندر مودی کے خیالات میں زمین آسمان کا فرق ہے، گاندھی نے کشمیر کے بھارت سے زبردستی الحاق کی کھلے عام مخالفت جبکہ ان کے حق خود ارادیت کی مکمل تائید کی۔ان خیالات کااظہار انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ : اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں 4جون تک توسیع
اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں اور الاٹمنٹس کیس میں اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں 4 جون تک توسیع کر دی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا اکرم درانی کے معاملے پر نیا بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کی جانب سے کیس کے مزید پڑھیں
بینظیر انکم پروگرام سے وظیفہ لینے والی گریڈ18 کی تین افسران کیخلاف مقدمہ
نوابشااہ (رپورٹ: کاشف رضا)ایف آئی اے نوابشاہ کی جانب سے 18 گریڈ کی 3 لیڈی افسران نغمہ چانڈیو سکرنڈ ، راحیلہ ظاہر سکرنڈ ، زرینہ ٹانوری نوشہروفیروز پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظیفہ لینے پر مقدمہ درج کر لیا ہے اس سے قبل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن میں نرمی کے منفی نتائج آرہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت (صباح نیوز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ لاک ڈائون میں نرمی کے منفی نتائج سامنے آرہے ہیں، عوام نے سماجی فاصلے اور ایس او پی پر عمل درآمد نہیں کیا تو لاک ڈائون مزید سخت کیا جائے گا، انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سماجی فاصلے، ماسک مزید پڑھیں
رمضان کے آخری 10 دن اہم، خصوصی پالیسی بنا رہے ہیں، راجا فاروق
کوٹلی (صباح نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پروپگنڈے کی گنجائش نہیں رمضان کے آخری 10 دنوںکیلیے خصوصی پالیسی بنارہے ہیں، بازاروں اور دفاتر میںکسی صورت رش نہیں ہونا چاہیے، بغیرکسی کی سفارش مانے عوام کی حفاظت کیلیے اقدامات اٹھا رہے ہیں، انتظامیہ، ایڈمنسٹریٹر اور پولیس مزید پڑھیں
محمد میاں سومرو کی زیر صدارت پرائیویٹائزیشن کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت پرائیویٹائزیشن پرفارمنس ریویو کمیٹی کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری اور وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ منگل کو یہاں منعقدہ اجلاس میں رواں اور آئندہ مالی سال میں نجکاری کے حوالے سے پیشرفت کا مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ:ڈاکٹر عبداالقدیر خان کیس بند کمرے میں سننے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(صباح نیوز) عدالت عظمیٰ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو عدالت میں آنے کی اجازت دینے کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کی کیس کوبند کمرے میں سننے کی استدعا مسترد کردی ۔ منگل کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سفری پابندیوں کے خلاف ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی پیرا ملٹری فورس کے افسر نے خودکشی کرلی
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں مختلف واقعات میں بھارتی فوجی افسراوراہلکار ہلاک جبکہ 2شدیدزخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق ضلع پونچھ کے علاقے سوجیان میں کنٹرول لائن کے نزدیک آسمانی بجلی گرنے سے بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ۔پونچھ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس رمیش کے انگرال نے بھی ہلاکت کی تصدیقکردی۔ضلع راجوری مزید پڑھیں