ساہیوال(آن لائن) پولیس نے اشتعال انگیز تقریر کر نے کے الزام میں2 خطیبوں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نور شاہ نے غوثیہ مسجد کے خطیب قاری رحمت علی فریدی کو لائوڈ اسپیکر پر قابل اعتراض تقریر کر نے پر گرفتار کر لیا۔پولیس یوسف والہ نے چک 52۔فائیو۔ایل میں قاری محمد فاروق کو مسجد صدیق اکبر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کنٹرول لائن: بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری
کھوئی رٹہ (صباح نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، آوازیں دور دور تک سنائی دیتی رہیں کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے، کھوئی رٹہ سیکٹر پر سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں
پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں، عمران خان۔ سندھ کا انکار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم پاکستان کا وفد ملاقات کررہاہے اسلام آباد/لاہور/خیبرپختونخوا/کراچی (نمائندہ جسارت+اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام صوبے پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں۔جمعہ کو کورونا کی صورتحال پر سرکاری ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ بند کرکے غریب کو نقصان مزید پڑھیں
مریم نواز پی ٹی آئی کیلیے خوف کی علامت بن چکی ہیں، حنا پرویز
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ مریم نواز تحریک انصاف کے لیے خوف کی علامت بن چکی ہیں۔ مریم نواز کے متعلق عمران نیازی کے کہنے پر بے ہودہ مہم چلائی جارہی ہے۔ عمران نیازی یاد رکھنا مریم نواز میاں نوازشریف کی بیٹی ہے۔مخالفین مزید پڑھیں
کورونا سے جاں بحق افراد کی میتیں لواحقین کے حوالے نہ کرنا بے حرمتی اور دعوت گناہ ہے،علماء کرام
کراچی ( رپورٹ : محمد انور ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور علماء کرام نے بھی کوروناوائرس سے انتقال کرجانے والوں کی میتوں کی تجہیز تکفین خصوصا تدفین کے طریقہ کار پر شدید اعتراض کیا ہے اور پی ایم اے اور دیگر ایسوسی ایشنز نے حکومت مزید پڑھیں
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ : بلوچستان کے شہر تربت اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ پیما مرکزکا کہنا ہےکہ تربت اور گرد نواح میں زلزلے کا جھٹکا 16کلو میٹر گہرائی میں آیا،جس کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز تربت سے 70کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے مزید پڑھیں
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایک کیو ایم)پاکستان کے وفد نے ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ کی صورتحال سمیت کراچی ، حیدرآباد سے متعلقہ عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر آئی ٹٰی امین الحق ، اقبال محمد علی خان،صلاح الدین مزید پڑھیں
خیبر پختونخواہ میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ
پشاور:خیبر پختونخواہ کی حکومت نے پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات اجمل وزیرکا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھول جائے گا، کمشنررزاور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل مزید پڑھیں
اين ای ڈی يونيورسٹی ميں داخلہ،طریقہ کارکااعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ این ای ڈی کی سينڈيکٹ نے داخلہ پاليسی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اين ای ڈی يونيورسٹی ميں داخلے کا طریقہ کار متعین کردیا گیا ہے۔ جامعہ این ای ڈی کے پُرووائس چانسلر محمد طفيل نے بتايا کہ جامعہ میں داخلے ميں انٹرسال اول کے مارکس کے 50 فيصد نمبر مزید پڑھیں
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ،اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان
فائل فوٹو وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے سندھ بھرمیں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرتے ہوئےطالبعلموں کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں سیکر ٹری تعلیم سندھ سید خالد حیدر شاہ اور سیکرٹری کالجز سندھ باقر نقوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےصوبائی وزیر مزید پڑھیں