اسلام آباد : نیشنل اکاؤنٹ ایبی لیٹی بیورو کے چیئرمین ( نیب ) کا کہنا ہے کہ نیب افسران کرپشن کے خاتمے کو قومی خدمت سمجھتے ہیں، لوٹی گئی رقم کی واپسی پر کسی دباؤ کی پرواہ نہیں کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کرپشن فری بنانے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر ایک ہفتے کی تعطیلات کا فیصلہ
پنجاب حکومت عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لئے ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے پرغور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربرہی میں اجلاس ہواجس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صنعت اسلم اقبال اور دیگر اہم وزرا و سرکاری حکام شریک تھے۔ اجلاس میں صوبائی محکموں مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا سے مزید 13 ہلاکتیں، کراچی میں 490 کیسز رپورٹ
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 13 اموات جب کہ 674 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 490 کا تعلق کراچی سے ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4467 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 674 نئے کیسز سامنے آئے اور 13 ہلاکتیں بھی مزید پڑھیں
ملک میں فضائی آپریشن جزوی بحال، کراچی سے پہلی پرواز روانہ
کراچی : کورونا وائرس کے باعث ملک میں لاک ڈان کے باعث تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیاجس کے بعد ہفتہ کو قومی ائیر لائن کی پہلی پروازکراچی سے لاہور روانہ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز نے اندرون ملک آپریشن شروع کردیا مزید پڑھیں
سندھ حکومت کے دوہرے معیارات سے فرقہ واریت کو ہوا مل رہی ہے ٗ حافظ نعیم الرحمن
Hafiz Naeem ur Rehman (file foto) کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت کے دوہرے معیارات سے فرقہ واریت کو ہوا مل رہی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباسے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن اور پابندیوں کا سلسلہ دوماہ سے جاری ہے، جس مزید پڑھیں
معروف عالم دین ڈاکٹر طیب زین العابدین سوڈان میں انتقال کر گئے
اسلام آباد/خرطوم(صباح نیوز)معروف عالم دین اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے سابق نائب صدر ڈاکٹر طیب زین العابدین سوڈان میں انتقال کر گئے.ڈاکٹر طیب زین العابدین اسلامی یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے بانی ممبران میں سے تھے جبکہ انہوں نے جامعہ میں ایک عشرے سے زائد عرصہ تک مختلف عہدوں پر خدمات سرانجام دیں.ڈاکٹر مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔ این آئی ایچ نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس میںبعض سینیٹرز کے ٹیسٹ مثبت آنے پر ٹیسٹ کروایا تھا۔ سینٹ میں گزشتہ روز ملازمین اور افسران کے ٹیسٹ بھی مثبت آئے تھے۔
پاکستان میں کورونا کی دوا کی تیاری جلد شروع ہوجائے گی،کمپنی کو لائسنس جاری کردیا،ظفر مرزا
اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوا کی تیاری چندہفتوں میں شروع ہوجائے گی۔ان کے بقول امریکی کمپنی نے کورونا وائرس کی دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور پاکستان میں اس دوا کی تیاری کے لیے ایک دوا ساز کمپنی کو لائسنس مزید پڑھیں
نجی اسکولز کا کم فیس وصولی کے احکامات نہ ماننا قابل مذمت ہے، انیس قائمخانی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس احمد قائم خانی کی نجی اسکولز کی جانب سے حکومت کے 20فیصد فیس کم وصول کرنے کے احکامات کو ہوا میں اڑانے کی مذمت ، انہو ں نے کہا کہ کورونا وائرس اور لاک ڈائون کے باعث گزشتہ 2ماہ سے ہر فرد کی آمدنی متاثر ہوئی ہے مزید پڑھیں
کورونا کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں3جون تک توسیع
اسلام آباد(صباح نیوز)کورونا وائرس کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی ایم ای آئی جو ابھی تک پی ٹی اے کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہیں، ایسے آئی ایم ای آئی کی رجسٹریشن کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی جانب سے مزید 3جون تک توسیع کر دی مزید پڑھیں