لاک ڈاؤن پابندیوں اور ایس او پی پر عمل نہ کرنے پر 10 لاکھ جرمانہ

سندھ میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور ایس او پی پر عمل نہ کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، خلاف ورزی کرنے پر 10 لاکھ روپے جرمانہ دینا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور ایس او پی پر عمل نہ کرنے پر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو مزید پڑھیں

کراچی میں 17 سے 22 مئی کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 17سے 22مئی کے دوران ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی ہے جس کے دوران دوران سمندری ہوائیں معطل جبکہ بلوچستان کی شمال مغربی ریگستانی ہوائیں شہر میں داخل ہوسکتی ہیں اور گرمی کی نئی لہر کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ 40سے 42 ڈگری مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید  39 افراد جاں بحق: تعداد 873 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 40 ہزار 151 جبکہ 873 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 15,590 پنجاب میں 14,584 ،بلوچستان میں 2,544،خیبر پختونخواہ 5,847، گلگت بلتستان میں 527 ، اسلام آباد میں  947اور آزاد کشمیر میں 112مریضوں میں مزید پڑھیں

وفاقی وزرا و مشیر سوائے تنقید کے کچھ نہیں کرتے، ناصرحسین شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے کورونا کرائسز میں تمام مسائل و اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کورونا کی وبا کے دوران وفاقی حکومت کے فیصلوں اور اقدامات کا غیر مشروط طور پر ساتھ دیا مگر ہماری نیک نیتی اور کوششوں کو مزید پڑھیں

احتیاطی تدابیر کورونا کا علاج ہے۔ گورنر سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کورونا وائرس کے باعث 17 دن قرنطینہ میں گذارنے کے تجربہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا انجام صرف موت ہی ہو کیونکہ آپ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس کو شکست دے سکتے ہیں۔ گورنرسندھ نے کہا کہ اس بیماری میں جڑی مزید پڑھیں

کورونا وائرس:این ڈی ایم اے نے سندھ  کو دیے گئے سامان کی تفصیل جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کورونا وائرس سے متعلق سندھ کو دیے گئے سامان کی تفصیل جاری کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے کورونا وبا سے متعلق سندھ کو دیے گئے سامان کی تفصیل جاری کردتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے چین کے سفیر کی اپنے گھر سے لاش بر آمد

اسرائیل میں چین کے سفیر دیو وائی تل ابیب کے نواحی علاقے میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے افسوس ناک واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم فی الحال کوئی ثبوت نہیں مل سکا۔ دیو وائی کو فروری2020 میں اسرائیل میں تعینات کیا گیا مزید پڑھیں

ایس او پیزپرعمل کرناآیندہ 6دنوں میں بھی ممکن نہیں، عتیق میر

کراچی : صدر کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ ایس او پیزپر100فیصدعمل کرناآیندہ 6دنوں میں بھی ممکن نہیں، اس سال عید پر 10ارب روپےسےزیادہ کی خریداری نہیں ہوگی۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عتیق میر نے کہا کہ گذشتہ سال عیدپر35ارب روپےکی خریداری ہوئی تھی،اب تک 10ارب روپےکی بھی خریداری نہیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں مودی کاآر ایس ایس سےمتاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے ، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ  مقبوضہ کشمیرمیں مودی کاآر ایس ایس سےمتاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے ،بھارت اپنی ریاستی دہشتگردی سےدنیاکی توجہ ہٹانےکی کوشش کررہاہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیریوں کےحق خودارادیت کودہشتگردی قراردینےکی کوشش کررہا ہے،مقبوضہ کشمیرمیں نوجوانوں کی بڑی پیمانے مزید پڑھیں