ملک میں کورونا سے مزید 28 اموات،کیسز کی تعداد 43 ہزار ہوگئی

ملک میں آج کے روز کورونا سے مزید 28 افراد جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 923 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کے روز ملک بھر سے کورونا کے مزید 1993 کیسز اور 28 ہلاکتیں سامنے آئیں جن میں سندھ سے 864 کیسز 3 ہلاکتیں، خیبر پختونخوا سے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کشمیر کے حوالہ سے ذمہ داریاں پوری کرنے میں نا کام رہی ہے ۔ صدر آزاد کشمیر

کشمیری سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور برطانیہ ، ناروے کے سابق وزرائے اعظم کی ثالثی قبول کر سکتے ہیں برطانوی ممبران پارلیمنٹ پال بریسٹو ، اسٹیو بیکر ، اینڈریو گوائن ، کیٹ ہولرن ، سارہ بریٹ ، علیسن ، رچرڈ برگن اور دیگر کا کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حمایت بات چیت میں مزید پڑھیں

آئسولیشن سنٹر سے بھاگنے پر اب 50 ہزار جرمانہ عائد ہوگا

خیبر پختونخواہ میں آئسولیشن سنٹر سے بھاگنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں وبائی امراض کنٹرول ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس نافذ ہوگیا جس کے تحت قرنطینہ سے بھاگنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا۔ آرڈیننس کے مطابق کورونا کے متاثرین اپنی ہسٹری اور جن افراد مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان‘ وڈیو بنانے پر 2 لڑکیاں قتل

رزمک (صباح نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقہ گڑیوم میں غیرت کے نام پر2 چچا زاد بہنوں کو قتل کردیا گیا ۔ لڑکیوں کو ایک نوجوان کے ساتھ وڈیو بنانے کے الزام میں چچا زاد بھائی نے قتل کیا جس کا مقدمہ تحصیل رزمک کے تھانے میں درج کیا گیا ۔لڑکیوں کا تعلق جنوبی وزیرستان سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ، تعداد10 ہوگئی،108 نئے کیس

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثر 70 سالہ شخص کی شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں موت واقع ہوئی۔جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے 108نئے کیسز کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد 1121 ہوگئی۔ یہ تعداد جموں و کشمیر میں ایک دن میں سامنے آنے والے مثبت کیسز میں مزید پڑھیں

شجاع آباد موٹروے‘ آئل ٹینکرکوحادثہ‘ڈرائیور زخمی

ملتان (اے پی پی) کراچی سے شیخو پورہ40 ہزار لیٹر پیٹرول لے جانے والا ٹینکر موٹروے شجاع آباد انٹر چینچ کے قریب الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ جائے حادثہ پر موٹروے پولیس و رینجر کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کرکے علاقہ سیل کردیا مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب‘ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر تباہی مچا دی

ملتان (صباح نیوز) ٹڈی دل نے ایک بار پھر جنوبی پنجاب میں تباہی مچاتے ہوئے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی تیار فصلوں کو تباہ کردیا۔ سندھ کے بعد ٹڈی دل نے ضلع مظفرگڑھ ،جھنگ، خوشاب، بھکر، سمیت خانیوال کبیر والہ اور میاں چنوں کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، ٹڈی دل کے حملوں مزید پڑھیں

کاشتکاروں کے گھروں پرچھاپے مناسب اقدام نہیں ،مرکزی چیئرمین کسان بورڈ

بہاول پور( آن لائن) مرکزی چیئر مین کسان بورڈ پاکستان جام حضور بخش لاڑ کی قیادت میں کسانوں کے وفد نے ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوذب سعید سے ملاقات کی اور کسانوں کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر کاشتکاروں کے گھروں میں چھاپے مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عیدالفطر تک برقرار رہے گی،وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد ( صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد کشمیرراجا محمدفاروق حیدر نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عیدالفطر تک برقرار رہے گی ، شہریوں کو بڑی آفت سے بچانے کے لیے ٹرانسپورٹرز نے بڑی قربانی دی، حکومت امدادی پیکیج دیگی ، لاک ڈائون میں دی جانے والی نرمی کا نقصان ہورہا ہے ،کیسز میں مزید پڑھیں

بہاولپور، پولیس مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

بہاولپور (صباح نیوز) بہاولپور میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر اعظم چوک کے قریب ذخیرہ جنگل میں کارروائی کی، کارروائی میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا مزید پڑھیں