کراچی :محکمہ داخلہ سندھ کا ڈبل سواری سے متعلق نیا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس کے بعد عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ داخلہ سندھ کے ڈبل سواری سے متعلق نئے نوٹیفکیشن پر درخواست کی سماعت جسٹس محمد علی مظہرکی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عدالت نے جانوروں کی ٹیکس وصولی غیر قانونی قرار دے دی
کراچی : عدالت نے گوشت کے لئے لائے جانے والے جانوروں اور قربانی کے جانوروں کی ٹیکس وصولی غیر قانونی قرار دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کونسل کراچی کی جانب سے شہر کے انٹری پوائنٹس پر جانوروں کا ٹیکس وصولی کے خلاف دائر پٹیشن پر عدالت نے محفوظ کیا ہوا فیصلہ سنادیا ہے، مزید پڑھیں
کورونا سے لڑنے کیلئے کراچی کو صاف رکھنا ہوگا، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف لڑنے کے لیے کراچی کو صاف ستھرا رکھنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بذیعہ ویڈیو لنک کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد سے ورلڈ مزید پڑھیں
شیخ رشید کا ملک بھر میں 20 مئی سے 30 ٹرینیں چلانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایس او پیز پر عمل در آمد کی شرط کے ساتھ 20 مئی سے ملک بھر میں 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
کورونا : ہر ایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت 4 روپے فنڈ میں شامل کرے گی
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا فنڈ میں ہر ایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت کی جانب سے 4 روپے فنڈ میں شامل کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‘میں نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کو ان مزید پڑھیں
کورونا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے کورونا سے متعلق فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور کورونا ازخود نوٹس سے مزید پڑھیں
چین سے پاکستانی طلبہ واپس وطن روانہ
پیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے اعلامیہ کے مطابق چین کے شہر ووہان اور صوبے ہوبائے سے 274 پاکستانی طلبہ پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے ووہان سے واپس وطن روانہ ہوئے ہیں۔ پاکستانی سفارت خانے کے اعلامیہ کے مطابق چین سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے والی یہ پہلی خصوصی پرواز تھی۔ مزید پڑھیں
مساجد آباد کریں ، نماز عید بھی باجماعت پڑھیں : مفتی تقی عثمانی
ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک کے آخری عشرے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے باجماعت نمازوں سے مساجد کو آباد کریں اور نماز عید بھی ادا کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک مزید پڑھیں
کراچی : ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کو بجالاتے ہوئے صوبے بھر میں ہفتہ اور اتوار کر مارکیٹیں کھولنے پر پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رورٹ کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل مزید پڑھیں
سندھ میں 22 سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان
کراچی / لاہور: سندھ حکومت نے 22 سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ نے عید تعطیلات کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق تمام صوبائی محکموں، خودمختار کارپوریشنز میں 22 سے 27 مئی تک عید کی تعطیلات ہوں مزید پڑھیں