سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ ہم اسکول کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اپنے سسٹم سے منسلک کر لیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ انٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر اعلیٰ سندھ بند کمرے میں بیٹھ کر سیاست نہ کریں، پی ایس پی صدر
کراچی : پاکستان سرزمین کے صدر انیس قائم خانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بند کمرے میں بیٹھ کر سیاست نہ کریں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے کہا کہ میئر کراچی اس مشکل گھڑی میں بھی نظرنہیں آرہے، چار سال سے کچرے کی سیاست کررہےہیں، وہ تو مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے کے ایم سی کو دو ماہ کی گرانٹ ان ایڈ کی مد میں 80 کروڑ 31 لاکھ روپے جاری کردیے
کراچی ( رپورٹ : محمد انور ) حکومت سندھ نے میئر کراچی کی درخواست پر 80 کروڑ 31 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی تاہم اسی رقم سے بطور پہلی قسط 33 لاکھ روپے کی کٹوتی بھی کرلی گئی ۔ خیال رہے کہ میئر وسیم اختر نے اس گرانٹ میں اضافے کے ساتھ کے ایم مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے آن لائن کلاسز کے لیے اپیلی کیشن متعارف کرادی
کراچی : سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کوآن لائن کلاسز کے لیے اپیلی کیشن متعارف کرادی۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ ہم نےلرننگ ایپ متعارف کرادی ہےجس سےبچےڈیجیٹل کلاس لےسکتے ہیں، لرننگ ایپ کسی بھی اینڈرائیڈموبائل سےڈاؤن لوڈکی جاسکتی ہے، یہ ایپ سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں ہے، سندھ ایجوکیشن مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن نے این ایف سی کی تشکیل ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن(این ایف سی) کی تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مشیر خزانہ اور سیکرٹری مزید پڑھیں
ڈبل سواری کے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کا نیا نوٹی فکیشن جاری
کراچی: ڈبل سواری کے متعلق محکمہ داخلہ سندھ نے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق نیا نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی گھر کی خواتین ، بچوں اور بزرگوں پر ڈبل سواری کی پابندی عائد نہیں ہوگی۔ خیال رہے مزید پڑھیں
کراچی سینیٹرل جیل میں قیدی بھی کورونا کا شکار ہوگئے
کراچی سینیٹرل جیل میں بھی قیدی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے،متاثرہ قیدیوں کو ائسولیٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سینٹرل جیل میں 212قیدیوں میں کورونا وائرس مثبت آیا ہے، جیل کے 8اہلکاروں میں بھی کورونامثبت آیا ہے، اب تک کیے گئے 370ٹیسٹ میں سے 212کیس مثبت مزید پڑھیں
ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے سے خوشیاں دو بالا ہوگئی،کےایم سی آفیسرز
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کے ایم سی کے تمام افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں گزشتہ جون میں بجٹ کے موقع پر حکومت سندھ کی جانب سے تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کی ادائیگی پر میئر کراچی وسیم اختر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر جمیل فاروقی، مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے بچوں کی آن لائن تعلیم کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے محکمہ تعلیم (ایجوکیشن اینڈ لٹریسی) ڈیپارٹمنٹ نے بچوں کی آن لائن تعلیم کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا تھا کہ ’سندھ ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے ایپ متعارف کرادی، ہےجس کے تحت KG سے پانچویں جماعت تک کے طالب علم گھر بیٹھے تعلیم حاصل مزید پڑھیں
کراچی کے دو اہم اداروں کے سربراہ تبدیل کردیے گئے
کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کراچی کے دو اہم اداروں کے سربراہ تبدیل کردیئے گئے۔آصف اکرام کوسندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکے مینجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے فارغ جبکہ ڈاکٹر سیف الرحمن سے ڈی جی کے ڈی اے کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری سندھ نے کاشف گلزار شیخ کو نیا ایم ڈی سولڈ مزید پڑھیں