کوئٹہ (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے کاروبار کھولنے کی اجازت قابل تحسین ہے، عوام ان حالات میں زیادہ احتیاط کرتے ہوئے کمزوروں کی مددکریں۔ اس وقت پورے ملک میں تاجر برادری میں شدید بے چینی پائی جاتی تھی اور عوام بھی تذبذب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹنڈوالٰہیار،ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) ٹنڈوالہیار میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، دو زخمی، کامارو شریف میں کار کی ٹکر سے 70 سالہ ضعیف شخص، عمر ساند میں رکشے کی ٹکر سے 50 سالہ عورت جاں بحق، دو افرادزخمی۔ ٹنڈوالہٰیار کے سلطانہ آباد تھانے کی حدود میں واقع کامارو شریف کے مزید پڑھیں
سکھر،لاک ڈائون کے باعث5 ہزار حجام فاقہ کشی کا شکار
سکھر (نمائندہ جسارت) لاک ڈائون کی نرمی سے سندھ کے دیگر شہروں کی طرح صرف سکھر شہر اور گردونواح کے ایک ہزار سے زائد بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانوں پر کام کرنے والے محنت کش فائدہ اٹھانے سے محروم، ایک ہزار سے زائد بیوٹی پارلرز اور حجام کی چھوٹی بڑی دکانوں پر کام کرنے مزید پڑھیں
جنید صحرائی اور ساتھی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت( علی گیلانی کا شاندار خراج عقیدت)
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد نے قابض بھارتی انتظامیہ کی پابندیاں خاظر میں نہ لاتے ہوئے حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر شہید جنید صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غائبابہ نماز جناہ سرینگر کے علاقے باغات برزلہ میں شہید جنید کے گھر کے مزید پڑھیں
جسارت کے نمائندہ محمد سلیم ملک کو صدمہ
سانگھڑ /کراچی( نمائندہ جسارت)سانگھڑ سے جسارت کے نمائندے اور نیشنل پریس کلب سانگھڑ سے سابق صدر محمد سلیم ملک کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں،جسارت کے کارکنان اور انتظامیہ دکھ کی اس گھڑی میں محمد سلیم ملک اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ‘ اور ان کی والدہ مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق: تعداد 1,017 ہوگئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 48 ہزار 91 جبکہ 1017 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 18,964 پنجاب میں 17,382 ،بلوچستان میں 2,968 خیبر پختونخواہ 6,815، گلگت بلتستان میں 579 ، اسلام آباد میں 1.235اور آزاد کشمیر میں 148 مزید پڑھیں
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی برتنے پر اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس میں قائم ’شکایات سیل‘ پر شہریوں نے شکایات کے حل پر عدم اطمینان کا اظہار کیا جس پر وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
ملک میں 2 ماہ بعد مسافر ٹرین سروس بحال
اسلام آباد / لاہور / کراچی: ملک میں کم و بیش 2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے گزشتہ روز ملک بھر میں پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دی گئی تھیں، جن میں سے 15 مزید پڑھیں
سندھ : مساجد میں نماز عید سمیت مذہبی اجتماعات کی اجازت
سندھ حکومت نے کہا ہے کہ صوبے میں طے شدہ ضابطے پر عمل کرتے ہوئے جمعۃ الوداع، ختم القرآن و شب قدر اور نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ مزید پڑھیں
سندھ بھر کی اسکولز ایسوسی ایشن کا 15جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
کراچی (رپورٹ: حماد حسین) سندھ بھر کی اسکولز ایسوسی ایشنز نے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کے مسائل پر پریس کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔ پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن پسما سندھ ، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن سندھ اورایسو سی ایشنز آف پرائیویٹ انسٹی ٹیو شنز سندھ کی جانب سے ایک ہی وقت میں مزید پڑھیں