بدقسمت طیارے کے مسافروں میں معروف ماڈل زارا عابد بھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بدقسمت طیارہ حادثے کے مسافروں میں نامور پاکستانی فیشن ماڈل زارا عابد بھی شامل تھیں ، تاہم ان کے حوالے سے کوئی حتمی اطلاع سامنے نہ آسکی ہے۔ ماڈل کے اہل خانہ کراچی کے اسپتال میں موجود ہیں تاہم ابھی تک انہیں زارا عابد کے متعلق کوئی حتمی اطلاع معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ،پچاس لاشیں‌ اور 7 زخمی منتقل کیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایدھی فاؤنڈیشن کےسربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ اب تک 50 افراد کی لاشیں اور 7 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے،زخمیوں میں ایک مسافر باقی علاقہ مکین ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ اب تک ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز کے ذریعے پچاس افراد کی میتیں کراچی مزید پڑھیں

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے کیپٹن سجاد گل کون تھے؟َ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب جناح گارڈن کے گھروں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، طیارہ اڑانے والے پائلٹ کیپٹن سجاد گل لاہور کے رہائشی تھے۔ بدقسمت طیارے میں اڑان بھرنے والے پائلٹ سجاد گل کا تعلق لاہور سے تھا،وہ ڈیفنس زیڈ بلاک کے رہائشی تھے۔ مرحوم کیپٹن سجاد مزید پڑھیں

لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد طیارے سے متعدد پرندے ٹکرائے، ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوی ایشن حکام کو طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ دے دی گئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے مزید پڑھیں

الخدمت کراچی کے تحت ”لائیوٹیلی تھون “چند گھنٹوں میں کروڑوں کا فنڈجمع

 کراچی:الخدمت کراچی کے تحت لائیو ٹیلی تھون کا اہتمام مرکزی آفس میں کیا گیا،ٹیلی تھون میں چند گھنٹوں کے دوران کروڑوں کے عطیات جمع کیے گئے ۔ دنیا بھر میں مقیم پاکستانیو ں کا الخدمت پر بھر پوراعرتماد کا اظہار،دل کھول کر عطیات دیئے ،الخدمت کے کاموں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔ خیال رہے قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مسلم لیگ مزید پڑھیں

شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کے لئے ہے جب کہ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام مزید پڑھیں

چینی کمیشن رپورٹ میں عمران خان کو بچایا اورکچھ لوگوں کو قربان کیا گیا ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف چینی اسکیندل کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے اور کچھ لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چینی کمیشن کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے اور کچھ مزید پڑھیں

عید کے چاند سے متعلق ایک بارپھربحث چھڑگئی

 لاہور: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید الفطر پیرکوہونے کا امکان ہے جبکہ وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواداحمد کا دعوی ہے کہ عید اتوارکوہوگی تاہم حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ شوال مکرم 1441 ہجری کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی اورزونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 23 مئی کو ہوں گے، جس میں مزید پڑھیں

بغض سے مجبور(ن) لیگ چینی کمیشن رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

 لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان سے اپنے دائمی بغض سے مجبور (ن) لیگ چینی کمیشن کی رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے۔ چینی بحران کمیشن کی رپورٹ پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے بیانات پر وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے رد عمل میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں