کراچی — جمعے کی دوپہر کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے جناح گارڈن میں سب کچھ معمول کے مطابق تھا؛ بلکہ، آج کئی ہفتوں کے بعد جمعتہ الودع کے موقع پر علاقے کی مسجد بلال میں معمول کے مطابق نماز جمعہ بھی ادا کی گئی، اور بہت سی دعائیں بھی کی گئیں۔ کراچی ائیرپورٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
‘بھانجا سرپرائز دینا چاہتا تھا، کہا گھر والوں کو نہ بتاؤ’
No media source currently available
طیارہ حادثہ: ‘بھانجا عید پر سرپرائز دینے کراچی آ رہا تھا’
کراچی — وقاص نے مجھے کال کر کے کہا کہ ہم عید پر گھر آرہے ہیں لیکن آپ کسی کو نہ بتائیں تاکہ سرپرائز رہے۔ دیکھیے کیسا سرپرائز ہے کہ آج سارے پاکستان کو معلوم ہے کہ وہ پہنچ نہیں سکا۔ یہ الفاظ ہیں خورشید کے جو پی آئی اے کی پرواز 8303 میں سوار مزید پڑھیں
کرونا وائرس: کرکٹرز کو ہاتھ ملانے اور ہائی فائیو سے گریز کی ہدایت
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرونا وائرس کے باعث سماجی فاصلے برقرار رکھنے کے لیے کھلاڑیوں اور امپائرز کے لیے گائید لائنز جاری کر دی ہیں۔ جمعے کو جاری کیے گئے نئے ایس او پیز کے تحت کھلاڑیوں کو کھیل کے دوران ہاتھ ملانے، ہائی فائیو یا بغل گیر ہونے مزید پڑھیں
کرونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کو 90 کروڑ ڈالرز کمی کا سامنا
ویب ڈیسک — بین الاقوامی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل جنرل ٹیڈروس ایڈہیم گیبریاسس نے ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کا بتایا ہے کہ کرونو وائرس کے انسداد کی سرگرمیوں میں ڈبلیو ایچ اور کو 90 کروڑ ڈالرز کمی کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو بورڈ کے نئے چیئرمین اور بھارت مزید پڑھیں
‘طیارے کا مسافر اسی چھت پر گرا، جہاں ہم محلے والے کھڑے تھے’
واشنگٹن — کراچی میں جمعے کو پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 99 افراد سوار تھے جن میں سے 97 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ کراچی کی ماڈل کالونی کے کئی رہائشیوں نے اپنے گھر کی چھت سے مزید پڑھیں
چاند دیکھنے پر ایک بار پھر تنازع، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کل عید کا اعلان کر دیا
ویب ڈیسک — پاکستان میں عید اور رمضان کے مواقع پر پشاور کے علما اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا تنازع تو ہوتا ہی تھا۔ اب اس میں ایک اور اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب رویت ہلال کمیٹی کے مقابلے پر وفاقی وزیر برائےسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی سامنے آ گئے ہیں۔ فواد مزید پڑھیں
پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ، 96 افراد جاں بحق
کراچی: لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا مسافر بردار طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا، جہاز میں 91 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے جن میں سے 96 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی جب کہ دو افراد زندہ بچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی مزید پڑھیں
طیارہ مکمل فٹ تھا لینڈنگ گیئر میں خرابی کی بات درست نہیں، ایئرمارشل ارشد ملک
کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا اور اس حال ہی میں انسپکشن ہوئی تھی، جہاز کے لینڈنگ گئیر میں خرابی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ٹیم بلائی جائے گی۔ پی مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ؛ ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیا
کراچی: کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع کردی گئیں اور سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ اور ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ یہ پڑھیں: پی آئی اے مزید پڑھیں