طیارہ حادثے کے ذمہ دار کو احتساب کےلیے پیش کروں گا، ارشد ملک

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو( سی ای او) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں جسے بھی ذمے دار ٹھہرایا گیا انویسٹی گیشن کیلئے پیش کروں گا۔ وفاقی وزیرہوابازی غلام سرورکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای اوپی آئی اےارشدملک نے کہا کہ ادارے کی حیثیت سے حادثے کے ذمہ دار مزید پڑھیں

سینرر صحافی انصار نقوی بھی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے

کراچی :  پی آئی اے طیارہ حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی بھی جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر صحافی انصار نقوی چینل 24 نیوز کےڈائریکٹر پروگرامنگ تھے، انصار نقوی 12 برس اخبار دی نیوز،13 برس جیو نیوز سے وابستہ رہے۔ طیارہ حادثہ، تدفین کیلیے فی کس 10 لاکھ روپے مختص مزید پڑھیے مزید پڑھیں

ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی دفعہ 144 مزید پڑھیں

تاجروں کا رات10بجےتک دکانیں کھولنےکااعلان

کراچی:تاجروں نےچاندرات تک رات10بجےتک دکانیں کھولنےکااعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرالیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے  تاجر رہنما رضوان عرفان نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی وزیرناصرحسین شاہ کواعتماد میں لےکرفیصلہ کیاہے کہ چاندرات تک رات10بجےتک دکانیں کھول سکتے ہیں، دکاندارایس اوپیزپرعمل کرکےکاروبارکرسکتےہیں۔  تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ مارکیٹوں میں ماسک اورسینی مزید پڑھیں

جب چاند سے متعلق کوئی فیصلہ ہوگا تو میڈیا کو آگاہ کردیا جائے گا،مفتی منیب

کراچی : رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہےکہ جب چاند سے متعلق کوئی فیصلہ ہوگا تو میڈیا کو آگاہ کردیا جائے گا،عید الفطر کے چاند سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  مفتی منیب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کل عید ہوگی یا مزید پڑھیں

قمری کلینڈر پر جانے کا فیصلہ ہوجائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہےکہ اگر مشاورت سے قمری کلینڈر پر جانے کا فیصلہ ہوجائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، چاند کی رویت شرعی معاملہ ہے، شرعی  طریقے سے معاملے کو ڈیل کرنا ہوگا۔ نور الحق قادری نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  چاند پر اختلاف آج مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کل عید ہے پاکستان واحد ملک ہوگا جو پرسوں عید منائے گا، فواد چوہدری

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ دنیا بھر میں کل عید ہے پاکستان واحد ملک ہوگا جو پرسوں عید منائے گا، رویت ہلال کمیٹی قرار داد کے ذریعے بنی ، چاند کی رویت کا فیصلہ کمیٹی کرے گی۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری  نےکہا کہ ریاست کے ساتھ کھڑا مزید پڑھیں

جنوبی امریکہ عالمی وبا کا نیا مرکز بن سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن —  یورپ اور امریکہ میں تباہی پھیلانے کے بعد عالمی وبا کوویڈ 19 کا رخ اب براعظم جنوبی امریکہ کے ملکوں کی طرف ہو گیا ہے اور عالمی ادارہ صحت کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی امریکہ عالمی وبا کا ایک نیا مرکز بن گیا ہے جہاں برازیل سب سے مزید پڑھیں

طیارہ پہلے موبائل ٹاور سے ٹکرایا، پھر گھروں پر گرا: عینی شاہد

ویب ڈیسک —  کراچی میں مسافر طیارہ آبادی پر گرنے کے بعد وائس آف امریکہ نے عینی شاہدین اور علاقے کے لوگوں سے اس کے بارے میں دریافت کیا۔ ایک شہری نجیب الرحمان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جہاز جناح گارڈن میں مسجد بلال کے قریب ان کی گلی میں گرا۔ انھوں نے مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثے پر عالمی رہنماؤں کا اظہار غم

ویب ڈیسک —  کراچی میں جمعہ کو طیارے کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور پاکستانی عوام سے تعزیت کی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اس صبح پاکستان سے آنے والی خبر رنجیدہ کردینے والی ہے۔ وہ دکھ کی اس گھڑی میں ان لوگوں مزید پڑھیں