کراچی: شوال 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں میٹ کمپلیکس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین مُفتی منیب الرحمان کریں گے۔ چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ ملک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایات پرتحقیقاتی ٹیم نے کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم نے باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا اور ایک ماہ میں اپنی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کی لاگ بک، بلیک باکس اور کوئیک مزید پڑھیں
پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات
لاہور / کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 8303 کو حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر سائیڈ نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار کرلی۔ پی آئی اے طیارہ حادثے مزید پڑھیں
وزیر سائنس فواد چوہدری نے کل عید کا اعلان کردیا
اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار کے موقع پر ہمیشہ چاند کا تنازعہ رہتا ہے تاہم اب سائنسی ترقی سے چاند دیکھنے مزید پڑھیں
پی آئی اے طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ محمد زبیر کا بیان سامنے آگیا
کراچی: پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے محمد زبیر کا بیان سامنے آگیا۔ کراچی میں آبادی پر گرکر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارہ پی کے 8303 میں معجزانہ طور پر بچ جانیوالے محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاز میں سب سکون مزید پڑھیں
طیارہ حادثے میں کوتاہی ثابت ہوئی تو مستعفی ہو جاؤں گا، وزیر ہوابازی
کراچی: وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے پرواز 8303 حادثہ میں کوتاہی ثابت ہوئی تو ضرور مستعفی ہونگا۔ وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی آئی اے کے سی ای او کے ہمراہ کراچی میں طیارہ حادثہ کے مقام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
عید کا فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ رویت کمیٹی کرے گی، وزیر مذہبی امور
اسلام آباد: وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں
میرپورخاص،نوشین پنہور کے قتل کا مقدمہ شوہر اور سسر کیخلاف درج
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) چند روز قبل کھان تھانے کی حدود میں مبینہ طور پر قتل کی جانے والی لڑکی نوشین پہنور کے قتل کا مقدمہ اس کے والد شاہنواز پہنور کی مدعیت میں لڑکی کے شوہر اور سسر کے خلاف درج کر لیا گیا ، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ تفصیلات کے مطابق حیدر مزید پڑھیں
ایچ بی ایل کونیکٹ کا اکائونٹ ہیک، ایک لاکھ 90 ہزار روپے نکال لیے
میرپور خاص (نمائندہ جسارت) ہیکر نے جاوید کمیونیکیشن کے ایچ بی ایل کونیکٹ کے اکائونٹ کو ہیک کر کے ایک لاکھ 90 ہزار روپے نکال لیے، ہیکر نے یہ کارروائی ملتان سے کی ہے۔ میرپور خاص کے کمپری ہینسیو ہائی اسکول میں قائم احساس کفالت پروگرام کے نجی بنک ایچ بی ایل کنیکٹ کے ایجنٹ مزید پڑھیں
عیدالفطر پر شہر کی تمام مساجد اور عیدگاہوں پر صفائی کے بہتر انتظامات کیے جائیں
سکھر( نمائندہ جسارت) عیدالفطر کے موقع پر شہر کی تمام مساجد اور عیدگاہوں سمیت تمام مذہبی مقامات، قبرستانوں اور شہر کی تمام شاہراہوں پر صفائی کے بہترین انتظامات کیے جائیں۔ یہ ہدایات میونسپل کمشنر محمد علی شیخ نے عملہ صفائی میں سوئپنگ کے سامان کی تقسیم کے دوران چیف آفیسر ہیڈ کوارٹر پیر عطا الرحمن مزید پڑھیں