’’جہاز کے ملبے سے اللہ اکبر کی صدائیں آتی رہیں‘‘ عینی شاہد

کراچی: قومی ایئرلائن کا بدقسمت طیارہ پی کے 8303 جمعہ کی دوپہر کراچی ایئرپورٹ سے متصل علاقے جناح گارڈن کے رہائشی ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا، خوفناک اور دلخراش حادثے کو 40 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود متاثرہ علاقے میں خوف کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ متاثرہ گلی جنگ کے بعد جیسی  مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

 کراچی: کورونا وبا اور پی آئی اے طیارہ حادثے کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر سادگی سے منائی جارہی ہے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے، نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور کورونا وبا کے خاتمے کے لئے مزید پڑھیں

پر تشدد کارروائیوں میں حالیہ اضافہ افغان امن کیلئے دھچکا، ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن —  اس ہفتے افغانستان میں غیر فوجی اہداف کے خلاف تشدد کے جاری سلسلے نے امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ امریکہ کیلئے پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی سمیت، چند ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ کابل میں زچہ بچہ وارڈ سمیت مزید پڑھیں

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

 کراچی: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کمپلکس  میں جاری ہے۔ اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین کےعلاوہ زونل کمیٹی ممبران اور بحریہ کے ماہرین بھی شریک ہیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص

پنجاب کے وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ صوبائی وزیر توانائی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر توانائی نے عوام سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی عوام سے عید الفطر سادگی سے منانے کی اپیل

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عوام سے عید الفطر سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے عوام مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ: 2 مکان مکمل تباہ اور 17 جزوی طور پر متاثر ہوئے، حکومت سندھ

 کراچی: ماڈل کالونی میں طیارہ گرنے سے 2 مکان مکمل طور پر تباہ جبکہ 17 کو جزوی طور پر نقصان پہنچا  ہے۔ وزیر اعلی سندھ کے مشیر مرتضی وہاب نے سندھ سیکٹریٹ میں پریس کانفرنس میں  کہا  کہ جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوا ہے طیارہ  گرنے سے 13 گاڑیوں  کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

پاکستان شوگر ملزایسوسی ایشن نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی

پاکستان شوگر ملزایسوسی ایشن نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن نے کمیٹی کی طرح ہی غلطیاں کیں۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق کمیشن نے حقائق مسخ کر کے پیش کیے، انہی افراد نے رپورٹ بنائی جو پہلے تحقیقاتی کمیٹی کے رکن تھے، شوگرملز ایسوسی ایشن کی مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ، ہماری کوتاہی سامنے آئی تو استعفیٰ دے دیں گے، وزیر ہوابازی

وفاقی وزیر ہوبازی غلام سرور خان  نے طیارہ حادثے  سے متاثرہ گھروں کی مرمت  کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  حادثے کی سو فیصد آزادانہ اور شفاف انکوائری ہوگی اگر ہماری کوتاہی سامنے آئی تو استعفیٰ دے دیں گے۔ کراچی میں طیارہ حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

‘کورونا وائرس،عید کا موقع ہمارے لیے امتحان ہے’

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ عید کا موقع ہمارے لیے امتحان ہے طیارہ حادثہ اور کورونا کے باعث  حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کیاہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کے بعد اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کی، عوام کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں