وزیر اعظم فواد چوہدری کو دینی امور میں مداخلت سے باز رکھیں، مفتی منیب

کراچی  : چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی پر اپنی وزارت تک محدود رہنے کی پابندی عائد کی جائے۔ شوال کے چاند کی رویت کا اعلان کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

دھرتی پر قربان ہونے والے شہدا پر فخرہے، صدر عارف علوی 

 اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان میں ایف سی کے 8 اور  18مئی کو شہید ہونیوالے افسر اور جوانوں کے اہلخانہ کو ٹیلی فون کر کے ملک کی خاطر جان قربان کرنے پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ایوان صدر میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ مزید پڑھیں

شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عیدالفطر آج منائی جائے گی

 کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ملک بھر میں آج عید الفطر منائی جائے گی۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کورونا صورت حال کے پیش نظر حکومتی ایس او پیز کے تحت منعقد ہوں گے۔  مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے عید پر مٹھائی و کیک کی فروخت 70 فیصد کم ہوگئی

 کراچی: کورونا وائرس کی وباء  میٹھی عید کی مٹھاس بھی نگل گئی، لاک ڈاؤن اور دکانوں کے اوقات کار محدود ہونے کی وجہ سے اس سال عید پر کیک اور مٹھائیوں کی فروخت میں 70فیصد تک کمی کا سامنا ہے۔ عید کے لیے خصوصی کیک اور مٹھائیوں کی تیاری کا کام ٹھپ ہوگیا بڑی دکانوں نے مزید پڑھیں

چاہتا ہوں قوم اس مرتبہ روایت سے ہٹ کر عید کی خوشیاں منائے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں قوم اس مرتبہ روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔   ملک میں عیدالفطر کے موقعے پر خصوصی پیغام ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سے ہٹ کر عید الفطر مزید پڑھیں

بہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

 مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کروناوباء ،  مظلوم کشمیریوں اور پی آئی اے سانحہ میں جاں مزید پڑھیں

بہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

 مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کے موقعے پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کروناوباء ،  مظلوم کشمیریوں اور پی آئی اے سانحہ میں جاں مزید پڑھیں

چاند رات، بازاروں میں خریداروں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

 کراچی: بازاروں میں خریداروں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں اور دکانداروں کی جانب سے بھی حکومت سے کیے گئے احتیاطی تدابیر  کے وعدے پورے نہیں کیے گئے۔ کراچی کے بیشتر بڑے بازار رات گئے تک کھلے رہے اور شہری کرونا وائرس سے بچاؤ کی تمام حفاظتی تدابیر بالائے طاق رکھتے ہوئے خریداری میں مصروف مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ فوجی افسران کی واپسی سے اہلخانہ لاعلم تھے

کراچی: حادثے کا شکار پی آئی اے کے طیارے میں سوار افراد کے اہلخانہ اس بات سے یکسر لاعلم تھے کہ وہ گھر واپسی کے لیے  طیارے  میں سوار ہوچکے ہیں۔ ان سب سے عید کے موقع پر گھر والوں کو اپنے اچانک پہنچنے کی خوشی دینے کے لیے اپنی واپسی کو ان سے راز رکھا مزید پڑھیں