کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کے دوران رن وے 25 .L پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، تحقیقات کے دوران رن وے 25 .L پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے ہیں، رن وے پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مصر میں پھنسے مزید 43 پاکستانی وطن پہنچ گئے
راولپنڈی : بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن منتقلی کا سلسلہ جاری، مصر میں پھنسے مزید 43 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وبا کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور فلائٹ آپریشن محدود ہونے کے باعث پاکستان واپسی کے خواہش مند ہم وطن مختلف ممالک میں پھنس گئے مزید پڑھیں
عبادت گاہیں کھولنے کے اعلان پر مذہبی برادری کا ملا جلا رد عمل
واشنگٹن — جمعے کو صدر ٹرمپ نے ملک کی تمام ریاستوں کے گورنروں سے کہا کہ وہ فوری طور پر اپنے علاقوں کی عبادت گاہوں کو کھول دیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وبا کے دور میں ان کا کھلنا ایک لازمی ضرورت ہے۔ تاہم، نیشنل کونسل آف چرچز نے اس پر اپنے تحفظات کا مزید پڑھیں
کرونا وائرس کی ویکسین پر انسانی تجربات شروع ہو گئے
واشنگٹن — کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے سائنس دانوں نے ویکسین تیار کرنے کی اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں اور ان دنوں برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی اور اسڑا زینکا اپنی ایک ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے مرحلے میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ دونوں ادارے تقریباً دس ہزار رضاکار بھرتی مزید پڑھیں
شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر اتوار 24 مئی کو ہو گی
ویب ڈیسک — وفاقی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف مقامات پر ہفتے کی شام شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، اور کل، بروز اتوار، 24 مئی کو عید الفطر منائی جائے گی۔ اس بات کا اعلان کمیٹی کے سربراہ، مفتی منیب الرحمان نے کیا ہے۔ انھوں نے کہا مزید پڑھیں
عید اور میموریل ڈے، وبا سے متعلق احتیاطی ضوابط پر عمل درآمد پر زور
واشنگٹن — اس بار مسلمانوں کے لئے عید اور امریکہ میں میموریل ڈے ایک ایسے موقع پر آ رہے ہیں جبکہ ساری دنیا کرونا وائرس کی ایسی وبا کی زد میں ہے جسکی گزشتہ ایک سو سال میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ عید پر مسلمانوں کا نماز کے ساتھ ساتھ ملنا جلنا پارٹیاں اور دوسرے مزید پڑھیں
کرونا کے ساتھ تفریح کا نیا رنگ ڈھنگ، ڈرائیو ان سینما ایک بار پھر مقبول
ویب ڈیسک — ڈرائیو ان سینما بینی کسی زمانے میں متعارف ہوئی تھی مگر جلد ہی متروک ہو گئی، لیکن اب کرونا وائرس کے ماحول میں اس کو ایک نئی زندگی ملی ہے۔ نیویارک میں کئی ڈرائیو ان سینما کھل گئے ہیں اور وہاں فلم بینوں کا رش ہے۔ لگتا ہے ڈرائیو ان سینما آج مزید پڑھیں
چین میں کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس نہیں آیا، جنوبی کوریا اور جاپان میں لاک ڈاؤن سخت
ویب ڈسک — گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین میں کرونا وائرس کے کسی نئے مریض کی تصدیق نہیں ہوئی۔ ووہان چین کا وہ شہر ہے جہاں سے اس وائرس کی شروعات ہوئی اور وہ دنیا بھر میں پھیلنا شروع ہوا۔ چین وائرس پر کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ چین کے پڑوس بھارت مزید پڑھیں
پہلے تم لوگ آ جانا، پھر میں آؤں گا
کراچی — کال ختم ہونے سے قبل وقاص بھائی کے الفاظ تھے کہ ہفتے کے روز تم سب پہلے جمع ہو جانا، تو امی نے کہا کہ ہم پہلے سے کیوں جمع ہو جائیں پہلے تم آ جاؤ تو ہم بھی آ جائیں گے۔ میرے ذہن میں ان کے یہ الفاظ گونج رہے ہیں کہ مزید پڑھیں
عید الفطر کے پیغام میں پومپیو کا مذہبی آزادی کے تحفظ پر زور
واشنگٹن — عید الفطر کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکہ سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ زیادہ تر ملکوں میں عید اتوار کے روز منائی جا رہی ہے۔ عید کے خصوصی پیغام میں، پومپیو نے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران امریکہ اور بیرونی ملکوں میں رہنے مزید پڑھیں