سہون کے قدیم رہائشی عدم تحفظ کی وجہ سے سخت پریشان ہیں، دیوان رام چند

سہون (نمائندہ جسارت) ہمیں مختلف حربوں سے دھمکایا اور ڈرایا جارہا ہے پہلے میرے گھر میں ڈکیتی کرائی گئی، جس کی مالیت 50 لاکھ روپے سے زیادہ ہے اور اب ہمارے گھر کے عقب میں خالی پلاٹ پر قبضہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے انصاف چاہتا ہوں دیوان رام چند ،سندھ مزید پڑھیں

جنگ لڑنے والے فرنٹ لائن سولجرز کو سلام پیش کرتے ہیں، حلیم عادل

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ پی ٹی آئی رہنما اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی لاڑکانہ سول اسپتال آمد، ینگ کنسلٹنٹس ڈاکٹرز کی جانب سے اسپتالوں کے بائیکاٹ اور احتجاج پر کورونا سے حفاظتی کٹس اور ماسکس فراہم کیے، ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی برقرار، تقریب سے چلے گئے۔ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عیدالفطر پر کورونا وبا سے مستحق متاثرین کو یاد رکھاجائے،رائے جاوید

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی )جماعت اسلامی حلقہ پی پی112کے امیررائے محمدجاوید،جنرل سیکرٹری محمدطبیب انصاری ، نائب امیر میاںسہیل انجم جے آئی یوتھ کے صدر میاں عمران نے کہا ہے کہ عیدالفطرکے موقع پر کورونا وبا سے مستحق متاثرین کو یاد رکھاجائے۔عیدسادگی سے منائی جائے اور لوگوںکی بھرپورامدادکی جائے ،بالخصوص مزدور اوربے روزگار ہونے والے افراد مزید پڑھیں

صحت اللہ تعالیٰ کی عطا کی گئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے

میرپورخاص(نمائندہ جسارت)ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ صحت اللہ تعالیٰ کی عطا کی گئی نعمتوں میںسے ایک بڑی نعمت ہے اس لیے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر مشتاق شاہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تھرپارکرڈاکٹر مبین میمن اور ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

ہنگو، پولیس نے چاند رات کو ہوائی فائرنگ کے سد باب کیلیے پالیسی مرتب کر لی

ہنگو (این این آئی) ہنگو پولیس نے چاند رات کو ہوائی فائرنگ کے سدباب کے لیے پالیسی مرتب کرلی، تمام تھانوں کی حدود میں اہم مقامات پر عوامی آگاہی کے لیے بینرز آویزاں، ایس ایچ اووز اپنے علاقوں میں عمائدین سے رابطے کر کے ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کریں گے۔ جمعہ مزید پڑھیں

یوم القدس پر مقبوضہ کشمیرمیں بھارت اور اسرائیل مخالف مظاہرے

سری نگر (اے پی پی) جمعۃ الوداع یوم القدس ویوم کشمیر کے موقع پر لوگوں نے سری نگر ، بڈگام ، اسلام آباد ، پلوامہ اور دیگر علاقوں میں زبردست بھارت اور اسرائیل مخالف مظاہرے کیے۔ یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی تھی ۔مظاہرین نے آزادی کے حق میں اور مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثہ: وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز کراچی میں پیش آنے والے طیارے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کاحکم دے دیا ہے اور حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری بھی دے دی۔ وزیراعظم نے اپنے تحریری حکم مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ: معلومات کیلئے ہیلپ لائن جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والا مسافر طیارہ منزل پر پہنچ کر لینڈنگ سے کچھ دیر قبل گر کر تباہ ہوگیا۔ جس کی زد میں مقامی آبادی بھی آئی ہے۔ پی آئی کے ایمرجنسی رسپانس یونٹ نے حادثے کے بعد ہیلپ لائن نمبر جاری کیے ہیں۔حادثے اور مسافروں کے بارے میں کسی مزید پڑھیں

جب دونوں انجن فیل ہوجائیں تو فورس لینڈنگ کرنی ہوتی ہے،ترجمان پالپا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کلب (پالپا) کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے قریب اونچی عمارتیں اور پتنگ بازی سول ایوی ایشن کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سینئر پائلٹ اور ترجمان پالپا طارق یحییٰ کا کہنا ہے کہ اب تک جو اطلاعات آئی ہیں اس کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھا،اصل معلومات مزید پڑھیں

بدقسمت طیارے کے 2 مسافر وں کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حادثے کے باعث تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارہ میں سوار صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود اور ایک زبیر نامی نوجوان معجزانہ طور پر زندگی بچانے میں کامیاب ہو گئے ہے۔ معجزانہ طور پر طیارہ حادثے میں بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود محفوظ رہے اور انہیں نجی ہسپتال مزید پڑھیں