شیخ رشید کو عوام کی فکر کم اور ٹرین چلانے کی فکر زیادہ ہے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

کراچی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عوام کی زندگیوں کی فکر کم اور ٹرین چلانے کی فکر زیادہ ہے۔ اویس شاہ نے کہا کہ  ٹرینیں اگر بحال ہوگئیں تو کورونا کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوگا، ٹرینیں چلنے سے اسٹیشنوں پر لوگوں کا ہجوم لگے گا جس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات کی گورنر راج سے متعلق افواہوں کی تردید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز گورنر راج سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی افوہیں ملک دشمنوں کا ایجنڈہ ہے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ  شرپسندعناصرایسی افواہیں پھیلاکرحکومتی توجہ ہٹانےکی کوششوں میں لگےہیں، حکومت کوروناسمیت دیگرمسائل کےحل کیلئےبھرپور کوشش کررہی ہے۔

کمشنر کراچی افتخار شہلوانی کا الخدمت میگا ریلیف سینٹر سخی حسن  کادورہ

کراچی : کمشنر کراچی افتخار شہلوانی نے الخدمت میگا ریلیف سینٹر سخی حسن  کادورہ کیا، دورے کے موقع پر راشن کی تقسیم کے کاموں کا جائزہ لیا۔ کمشنر کراچی کا استقبال امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر اور الخدمت ریلیف پروجیکٹ کراچی کے انچارج قاضی صدر الدین نے کیا۔ کمشنر کراچی نے الخدمت کے مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں لاک ڈائون کے 55 ویں روز بھی تمام کاروباری و تجارتی سینٹر بند

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ میں 55 ویں روز بھی لاک ڈائون رہا، تمام کاروباری و تجارتی سینٹر بند رہے جبکہ سبزی، گوشت، کریانہ، دودھ، دہی، میڈیکل اسٹور، بیکریاں اور پیٹرول پمپس کھلے رہے، لاک ڈائون پر عمل کرانے کے لیے پولیس کی سڑکوں پر ناکہ بندی جاری رہی، اور عوام کو ہدایت کی گئی کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف زبردست مظاہرے

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک میں نماز جمعہ کی باجماعت ادائیگی سے روکنے، مئی کے مہینے میں معصوم نوجوان معراج الدین شاہ اور کشمیری حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو سمیت 11 بیگناہ کشمیریوں کی شہادت کے خلاف لوگ سٹرکوں پر نکل آئے اور بھارتی حکومت کے مزید پڑھیں

پاکستان:کورونا سے مزید 33 اموات ، 1135نئے کیسز

کراچی ، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ، کوئٹہ ، گلگت (اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت+خبرایجنسیاں+ مانیٹر نگ ڈیسک)ملک میں کورونا سے مزید 33 اموات ، 1135 نئے کیسز سامنے آگئے،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 866 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 39642 تک جاپہنچی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤ س کے 4 اسٹاف ممبرز میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤ س کے چار اسٹاف ممبرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤ س میں معمول کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس میں وزیراعظم ہاؤ س کے 4 اسٹاف ممبرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، مثبت ٹیسٹ آنے پر چاروں اسٹاف ممبرز کو قرنطینہ کر دیا گیا اور تمام مزید پڑھیں

بلوچستان کی زکوۃ فنڈ آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی خورد برد کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی رپورٹ میں زکوۃ فنڈ آڈٹ میں کروڑوں روپے کی خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں بلوچستان حکومت نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے، بلوچستان حکومت کی رپورٹ میں زکوۃ فنڈ آڈٹ میں کروڑوں روپے کی خورد برد مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیشن گوئی سے روک دیا گیا

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیشن گوئی سے روک دیا گیا،شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور نورالحق قادری  نے شوال کے چاند کے حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

میڈیکل ایسوسی ایشن پیما کی جناح اسپتال پر حملہ کی مذمت

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے مریض کے لواحقین کی جانب سے جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں ہونے والے تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نےکہا کہ  اسپتال میں توذ پھوڑ اور ڈاکٹرز سے بدتمیزی کاواقعہ  ناقابل برداشت اور ناقابل قبول مزید پڑھیں