بلاول بھٹو کا شاہ محمود قریشی سے استعفی کا مطالبہ

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹونے شاہ محمود قریشی سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی سندھ کارڈ ایشو پر اپنا بیان واپس لیں یا استعفی دیں، ایک وفاقی وزیر کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے۔ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  وفاق ہر معاملے پر سیاست مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے چینی سفیریاؤ جنگ  کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے چینی سفیریاؤ جنگ  کی ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی امور اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبا دلہ خیال کیا گیا ۔ فوجی ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کےمطابق چینی سفیر کی جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی (جی ایچ کیو) آمد پر ملاقات میں کورونا کی مزید پڑھیں

گورنرسندھ صحت یاب ہوکر دوبارہ اپنے فرائض سرانجام دیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ عمران اسماعیل کی تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں،عمران اسماعیل صحت یاب ہوکر دوبارہ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ پیپلز پارٹی کا نعرہ تھا روٹی ، کپڑا اور مکان اور عملی طور پر یہ چیزیں عوام مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن سے رضوان عرفان کی قیادت میں تاجر وفد کی ملاقات

 کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نورحق میں تاجر رہنماؤں کے وفد نے سندھ تاجر اتحاد کے صدر جمیل پراچہ،الیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان کی قیادت میں ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار ی بندش کے خلاف اور مارکیٹیں کھلوانے پر ان کا شکریہ اداکیا۔ وفد مزید پڑھیں

شہباز شریف کاکورونا سے شہید ہونے والے میجر اصغر شہید کو خراج عقیدت

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے طورخم بارڈر پر دوران ڈیوٹی کورونا وائرس کے باعث شہید ہونے والے میجر محمد اصغر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا ہے ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دہشت مزید پڑھیں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے علما سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد (صباح نیوز) ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے آن لائن فراڈ کی روک تھام کے لیے وفاق المدارس اور مساجد کے ائمہ وخطبا سے تعاون مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے آن لائن فراڈ اور مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے لوگوں کی رقم ہتھیانے اور مزید پڑھیں

جنرل شجاع پاشا کو گورنرسندھ لگایا گیا تو بڑا ردعمل آئیگا، ہارون الرشید

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ جنرل شجاع پاشا کو گورنر سندھ لگایا گیا تو بڑا ردعمل آئے گا۔ تحریک انصاف جنرل شجاع پاشا کو بطور گورنرپسند نہیں کرے گی، گورنر عمران اسماعیل پر عدم اعتماد ہوسکتا ہے، لیکن فی الحال تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے نجی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق،1268 نئے کیسز کی تصدیق

کراچی ،اسلام آ باد ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ، گلگت، (اسٹاف رپورٹر +مانیٹر نگ ڈ یسک+خبر ایجنسیاں) ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق،1268 نئے کیسزکی تصدیق۔ پیر کووزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 11 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ،اسکول معلمہ جاں بحق

مظفرآباد(خبر ایجنسیاں) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اْس پار سے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچ میں ایک خاتون اسکول ٹیچر جاں بحق ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ خاتون کی موت کے بعد رواں سال اب تک بلااشتعال فائرنگ کے باعث مزید پڑھیں

سندھ ایجوکیشن بورڈ کرپشن کیس ‘ ملزم آزاد علی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ نے سندھ ایجوکیشن بورڈ میں 2.5 کروڑ روپے کے گھپلے میں ملوث ملزم آزاد علی کی ضمانت کی درخواست گارنٹی کی رقم جمع کرانے کی شرط پر منظور کرلی ہے۔ پیر کو جسٹس مشیر عالم اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل عدالت عظمیٰ کے2 رکنی بنچ نے ملزم مزید پڑھیں