ایل او سی پر بھارتی فائرنگ‘ اسکول معلمہ جاں بحق

مظفرآباد(خبر ایجنسیاں) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اْس پار سے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچ میں ایک خاتون اسکول ٹیچر جاں بحق ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ خاتون کی موت کے بعد رواں سال اب تک بلااشتعال فائرنگ کے باعث مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :4 جی کی بحالی کے لیے اعلیٰ کمیٹی تشکیل دینے کا سپریم کورٹ کا حکم

سری نگر(آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں 4جی انٹرنیٹ خدمت بحال کرنے کی اپیل پر داخلہ سیکرٹری کی قیادت میں فورا ًاعلیٰ افسر کمیٹی تشکیل کرنے کا حکم دیا، جو ضلع کی بنیاد پر حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس این وی رمن، جسٹس آر سبھاش مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق،1268 نئے کیسزکی تصدیق

کراچی ،اسلام آ باد ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ، گلگت، (اسٹاف رپورٹر +مانیٹر نگ ڈ یسک+خبر ایجنسیاں) ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق،1268 نئے کیسزکی تصدیق۔ پیر کووزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 11 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد مزید پڑھیں

اب پاکستان میں کم قیمت پر اسمارٹ فون کی دستیابی ممکن ہوسکے گی

مشیرخزانہ خفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا ،جس میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری کا امکان ہے،منظوری کے بعد پاکستان میں کم قیمت پر اسمارٹ فون کی دستیابی ممکن ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو مزید پڑھیں

حکومت لاک ڈاﺅن پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاﺅن ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی جس سے لاک ڈاﺅن کے مقاصد پورے نہیں ہوئے۔ منصورہ میں معروف صنعتکار شیخ عابد محمود کی قیادت میں ملاقات کرنے والے تاجر نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کا انتخابات میں آر ٹی ایس کی ناکامی کی تحقیقات کا حکم

چیف الیکشن کمشنر نے 2018 کے الیکشن میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کی ناکامی کی انکوائری کا حکم دےدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن، ارکان، افسران اور چیئرمین نادرا نے شرکت کی۔ ترجمان الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے خدشات کو دور کیا جائے، وزیراعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ  کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے بعض حلقوں میں موجودخدشات کو دور کیا جائے اور عوام کو ترغیب دی جائے کہ وہ بذات خود علامات کی صورت میں ٹیسٹ کرائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کووڈ-19کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطحی  مزید پڑھیں

سندھ حکومت بیوٹی پارلرز،سیلون کھولنے کی اجازت دے

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری)پاکستان ہیئر ڈریسر اینڈ بیوٹیشن ایسوسی ایشن کی صدر نبیلہ مانڈوی والا نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ودیگر حکا م سے اپیل کی ہے کہ معاشی مشکلات کے ازالے کے لئے فی الفور بیوٹی پارلرز،سیلون کھولنے کی اجازت کی اجازت دی جائے، ہم ایس او پی کے تحت کاروبار کریں گے جوبیوٹی مزید پڑھیں

وفاق مدد کرے تو ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ ہوسکتاہے ، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ ٹیسٹنگ صلاحیت میں مزیداضافہ ہوسکتاتھااگروفاق کی طرف سےمددکی جاتی، عمران خان ایوان میں خود شرکت کرتے تو بہتر ہوتا۔ بلاول بھٹونے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اورکےپی نےٹیسٹنگ صلاحیت بڑھانےکےلیےصوبائی وسائل استعمال کئےگئے،خیبرپختونخوامیں سب سےزیادہ اموات ہوئیں ، ہمارا مزید پڑھیں

عمران نیازی نے ہر شعبے کی طرح محکمہ صحت کو بھی تباہ کردیا، مریم اونگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ صحت عمران نیازی نے 2 سال میں ہر شعبے کی طرح شعبہ صحت کا بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے، وزیر اعظم عمران خان وزیرِ صحت عمران خان کی کرپشن کا جواب دیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں