فائل فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضیاءالدین یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ نے محکمہ تعلیم سندھ کو ثانوی اور اعلیٰ ثانوی جماعتوں کے امتحانی عمل کے انعقاد کیلئے امتحانی مراکز کی تعداد کو بڑھانے، 40نمبر ز کے MCQsاور 60نمبرز کے مختصر سوالات اورامتحانی پرچے کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹے کرنے کی تجاویز پیش کردیں۔ ضیا ءالدین یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں لیکن لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جاسکتا، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں، لیکن لوگوں سے ان کا روزگار نہیں چھینا جاسکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مسلسل کام کر رہا ہے، ہر روز ٹیسٹنگ کی تعداد مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کردی ہے اور صوبائی محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نیا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کل سے سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث بند سرکاری دفاتر 11 مئی سے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق کھلنے والے سرکاری دفاتر میں محکمہ اوقاف ،انسانی حقوق اور صنعت و تجارت کے محکمے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انفارمیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،آئی ٹی ، اقلیتی امور کے محکمے،محکمہ سرمایہ کاری، مزید پڑھیں
حیدرآباد: کورونا وائرس میں مبتلا معمر خاتون جاںبحق
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں مبینہ طور پر کورونا وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق ہوگئی۔ حیدرآباد کے سول اسپتال میں مبینہ طور پر کورونا وائرس کی مریضہ خاتون انتقال کرگئی ،اسپتال انتظامیہ کے مطابق سرفراز کالونی کی رہائشی 70سالہ خاتون کورونا میں مبتلااور سول اسپتال کے قرنطینہ سینٹر میں زیر علاج تھی۔
عید سے قبل ٹرینیں چلانے میںکامیاب ہوجائیں گے،شیخ رشید کا کرایوں میں کمی کا اعلان
لاہور (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹرین کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسافر ٹرین آپریشن کی بحالی کے لیے اپنا کیس نظر ثانی کے لیے پیش کرنے جا رہا ہوں‘ امید ہے کہ عید الفطر سے قبل ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہو جائیں مزید پڑھیں
چنار باغ ہائوسنگ: بے ضابطگیوں پر 12 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر
لاہور (آن لائن) قومی احتسا ب بیورو نے چنار باغ ہائوسنگ سوسائٹی کے فنڈز میں مالی بے ضابطگیوں پر طیب رضوی، نور اسد الرحمان سمیت 12 ملزموں کیخلاف 2ارب مالیت کی خوردبرد کا ریفرنس دائر کر دیا۔ احتساب عدالت نے ریفرنس پر باقاعدہ کارروائی کے لیے ملزمان کو کل (پیر) کے روز طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں
سلیکٹرز سن لیں ہم بھی شہدا کے وارث ہیں، ایمل ولی خان
پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر اٹھارہویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو سلیکٹڈ کے ساتھ سلیکٹرز بھی سن لیں کہ ہم سانحہ بابڑہ، ٹکر، ہتھی خیل، قصہ خوانی اور لیاقت باغ کے شہدا کے وارث ہیں، اس بار بھی اپنے حقوق کیلیے کسی مزید پڑھیں
چینی اسکینڈل ،وزیراعظم کو انکوائری کمیشن میں بلایا جائے،شاہد خاقان
اسلام آباد (آئی این پی،صباح نیوز )چینی ا سکینڈل میںمسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر ایف آئی اے ڈی جی واجد ضیاء کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے ۔ (ن) لیگی رہنما کمیشن کی معاونت کے لیے ایف مزید پڑھیں
ضلع کیچ میں شہید میجر ندیم عباس حافظ آباد میں سپرد خاک
حافظ آباد(آن لائن)بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر ندیم عباس بھٹی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ حافظ آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ آبائی علاقے برج دارہ میں ادا کی گئی جس میں فوجی افسران، سیاسی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ شہید نے مزید پڑھیں