کراچی : سندھ میں صنعتکاروں کی طرف سے ورکرزکونوکریوں سے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گارمنٹس فیکٹری کے بعد ایک اورادارے کے مزدوربھی بےروزگارہوگئے،برانڈ روٹ نامی کمپنی نے وفاقی اور سندھ حکومت کے فیصلوں کوماننے سے انکارکردیا ہے۔ کمپنی کورنگی انڈسٹری ایریا برانڈ روٹ نے200 سے زیادہ مزدوروں کونوکری سےنکالا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی کابینہ کا 9 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی کے بعد مزید نرمی کرنے پراتفاق کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے قومی مزید پڑھیں
کراچی : ہیٹ ویو کا پہلا روز ، درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ
کراچی: شہرقائد میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آج پہلا روز ہےآج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں بند ہیں تاہم جنوب مغربی کے بجائے شمال مغربی ہوائیں چلنے لگیں۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں
وزارت ریلوے کا 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان
راولپنڈی: وزارت ریلوے نے 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت ریلوے کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ پہلے مرحلے میں ملک کے مختلف حصوں میں 15 ٹرینیں چلائی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا چھوٹی مارکیٹیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس مزید پڑھیں
کراچی میں شدید گرمی ، پارہ 40 ڈگری پر پہنچ گیا
کراچی میں ہیٹ ویو سے شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں گرمی کی شدت مزید پڑھیں
کراچی : سی این جی سٹیشنز سنسان ، دہاڑی دار عملہ فارغ
ملک بھر میں سی این جی ڈلوانے کیلئے گاڑیوں کی طویل قطاریں ہر شہر کا معمول ہے، لیکن پٹرول سستا ہونے کے بعد کراچی کا نقشہ بدل گیا ہے، سی این جی اسٹیشنز گیس ہونے کے باجود پہلی بار سنسان ہیں جبکہ وہاں کام کرنے والا دہاڑی دار عملہ فارغ ہو چکا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
سندھ : کریانہ اور سبزی کی دکانوں پر آنے والوں کے بھی کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب کریانہ اور سبزی کی دکان پر آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے وڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا آج سندھ میں کورونا وائرس کے 451 نئے مزید پڑھیں
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر چوڑی کے مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد بینگلز گلاس انڈسٹریز بیلن آٹو مہران مزدور یونین حیدرآباد کی جانب سے ڈائریکٹر لیبر آفس کے سامنے دھرنا دیا گیااور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر یونین کے صدر رئیس احمد،جنرل سیکرٹری عاشق علی ودیگر نے کہاکہ حیدرآباد میں واقع چوڑی صنعت میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے حکومت سندھ مزید پڑھیں
مسلم ممالک کی حقیقی قیادت صرف پاکستان ہی کر سکتا ہے، فواد چودھری
اسلام آباد( آن لائن )مسلم ممالک کی حقیقی قیادت پاکستان ہی کر سکتا ہے۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کی حقیقی قیادت پاکستان ہی کر سکتا ہے۔ ترکی یا کوئی اور ملک قیادت نہیں کر سکتا۔ پاکستان کے پاس مسلم ممالک کی قیادت کی صحیح لیڈرشپ موجود ہے۔ مزید پڑھیں