رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز پر 12 مئی کو فرد جرم عاید کی جائیگی

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو ضمنی ریفرنس میں فرد جرم کیلیے 12 مئی کو طلب کر لیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے کیس کی سماعت کی، کورونا وائرس مزید پڑھیں

ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(خبر ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ حکومت نے ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بحالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن بحالی کے لیے پاکستان ریلوے کو مراسلہ جاری کر دیا مزید پڑھیں

کورونا نے نوکریا چھین لیں،لاک ڈاؤن سے بھی بڑے مسائل ہیں،بتدریج نرمی کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے لوگوں کی نوکریاں چھین لی ہیں، ملکی معیشت کو بہت نقصان ہوا،لاک ڈاؤن سے بھی بڑے مسائل ہیں، آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کریں گے، حکومت ہرطبقے کوریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

چودھری شجاعت کا شفقت محمود کو فون، اٹھارویں ترمیم پر تبادلہ خیال

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اٹھارویں ترمیم میں تعلیم کے اختیارات صوبوں کو دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اب تک تمام پارٹی لیڈروں نے اٹھارویں ترمیم کے حق مزید پڑھیں

پاکستان :کورونا سے مزید 17 اموات، تعداد 476ہوگئی

اسلام آ باد ،پشاور ، کوئٹہ ، کراچی ، لاہور،گلگت(مانیٹر نگ ڈیسک +خبر ایجنسیاں)ملک میں کورونا سے مزید 17 اموات، مریضوں کی مجموعی تعداد 20995 تک پہنچ گئی،476 میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 185 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ملک میں کورونا وائرس سے مزید 17 مزید پڑھیں

قابض انتظامیہ نے پورے مقبوضہ کشمیرمیں رات کا کرفیو نافذ کر دیا

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے پورے مقبوضہ علاقے میں رات کے وقت کرفیو جیسی پابندیاںعاید کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسال نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ صرف پاس رکھنے والے اور میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں پابندی کا اطلاق مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی. وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک بھر سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، صوبائی وزرائے اعلی سمیت مزید پڑھیں

18ویں ترمیم نے سندھ کےعوام سے جینے کا حق چھین لیا، شہباز گل

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نے جعلی اکاؤنٹ تو بھرے ہیں لیکن سندھ کے عوام سے جینے کا حق چھین لیا۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ ‏اندازہ تو تھا کہ سندھ کو بہت نوچا گیا ہے لیکن سندھ میں اندازوں سے کہیں زیادہ بدترین مزید پڑھیں

نیب کی اثاثہ جات کیس میں 2 گھنٹے پوچھ گچھ، شہباز شریف تسلی بخش جواب نہ دے سکے

 لاہور: نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف سے 2 گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی تاہم وہ تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو مزید پڑھیں