حکومت پٹرول کی قیمت 50 روپے فی لیٹر کرے‘ شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لیٹر کرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

نواز شریف کے بعد فردوس اعوان کہیں گی مجھے کیوں نکالا‘ شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، ایسی زبردست ٹیم مزید پڑھیں

پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے‘ عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اشیا کی قیمتوں میں کمی بھی یقینی بنائی جائے۔ نجی ٹی وی کےمطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا ثمرعام افراد تک پہنچایا جائے، آئل پرائسز مزید پڑھیں

کراچی میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 5مئی سے 8مئی تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مئی سے 8 مئی تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کاامکان ہے۔ تین دنوں کے دوران درجہ مزید پڑھیں

رمضان کے اختتام تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا

کراچی: سندھ بھر میں رمضان المبارک کے اختتام تک لاک ڈاؤن ختم نہیں ہوگا، وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بعض عناصر کی جانب مزید پڑھیں

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی‘ 291 افراد گرفتار

کراچی: پولیس نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 291 افراد کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 40 روز کے دوران صوبے بھر میں گرفتار ملزمان کی تعداد 10 ہزار 300 سے زائد ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں مزید پڑھیں

قیام پاکستان سے آج تک مزدوروں کو ان کے حقوق نہیں دیے گئے

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں شکاگو کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزدور تنظیموں کے نمائندوں کا پریس کلب پر مظاہرہ، مظاہرین کی جانب سے مہنگائی کیخلاف نعرے بازی کی گئی۔ اس موقع پر مظاہرین سے محنت کش مزدور رہنماؤں نے خطاب کرتے کہا کہ شکاگو کے شہیدوں کی قربانی کبھی فراموش مزید پڑھیں

پولیس ہیڈ محرر اصغر پنہور کے ناروا رویے کی مذمت کرتے ہیں، ارباب ملاح

میہڑ (نمائندہ جسارت) سندھ ملاح فورم کے رہنماؤں ارباب ملاح، پنھل ملاح، غلام شبیر ملاح، نیاز ملاح، عبدالجبار ملاح اور دیگر کی رہنمائی میں ہیڈ محرر اصغر پنہور کی زیادتیوں کیخلاف نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سخت نعرے بازی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک دن قبل مزید پڑھیں

حیدرآاباد ،محکمہ خوراک سندھ کی نااہلی،گندم کا بحران سر اٹھانے لگا

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) محکمہ خوراک سندھ کی ناقص پالیسی اور ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھوٹ دیے جانے جیسی صورتحال کے پیش نظر گندم کی نئی فصل کے آنے کے ڈیڑھ ماہ کے دوران ہی سندھ میں گندم کا بحران ایک مرتبہ پھر تیزی سے سر اٹھانے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ مزید پڑھیں

حیدرآباد ،وحدت کالونی کے مکینوں کا حیسکو کیخلاف احتجاج

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) قاسم آباد کی اولڈ وحدت کالونی اور اس سے ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور حیسکو کے ایکس سی این گلزار احمد دستی کے ظلم و زیادتیوں کیخلاف کالونی میں احتجاجی مظاہرہ اور حیسکو انتظامیہ کیخلاف سخت نعرے بازی کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے الزام عائد مزید پڑھیں