لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کسی گٹھ جوڑ کے باعث نہیں۔ اربوں کی کرپشن پرجیل میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے حکمران خزانے میں نقب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پمزاسپتال میں خواجہ سراؤں کیلیے وارڈ بنا دیا گیا ،شیریں مزاری
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان بیت المال کی طرف سے لاک ڈاؤن سے 250متاثرہ خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری، منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی اور خواجہ سراؤں کے حقوق کی ماہر نایاب علی نے شرکت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں
حکومت اور اپوزیشن پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے پر رضا مند
اسلام آباد(نمائندہ جسارت)حکومت اور اپوزیشن پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے پر رضا مند ہوگئی ہے‘ اجلاس کیلیے تاریخ کا اعلان جلد ہوگا،وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے اجلاس بلانے کے لیے سمری جلد ہی صدر مملکت کو بھجوائی جائے گی ،قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اس بارے میں پارلیمانی لیڈرز کے ساتھ مشاورت کی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف امداد سے متعلق پارلیمنٹ کو آ گاہ کیا جائے ، رانا تنویر
مانانوالہ( آن لائن) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی وسینئر رہنما (ن) لیگ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں کہ ان کے آٹے، چینی پر کس نے ڈاکا ڈالا ہے ،اب تبدیلی سرکار اپنی بغل میں چھپے چوروں کو بچانے کے لیے مصروف عمل ہیں، سلیکٹڈ وزیراعظم عمران نیازی تقریروں سے قوم کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:17گھنٹے طویل جھڑپ، 3مجاہدین شہید، کئی بھارتی فوجی زخمی
سری نگر (کے پی آئی) جنوبی کشمیرکے ضلع شوپیاںمیں بھارتی قابض فوج کے ساتھ 17گھنٹے سے زاید طویل جھڑپ میں3 مجاہدین شہید ہو گئے جبکہ فوج کے 2 اہلکار زخمی ہوئے‘ اس دوران قابض بھارتی فوج کی مارٹر شیلنگ سے کئی مکان تباہ ہوگئے‘علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرے کیے تو تشدد کا نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں
پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر فیصل جرمنی پہنچ گئے
یورپ کی سب سے بڑی معیشت اور آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے ملک جرمنی میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی کے شہر فرینکفرٹ پہنچ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سفارت خانے کے مطابق ڈاکٹر فیصل بدھ29 اپریل سے دارالحکومت برلن میں ایمبیسی میں اپنے فرائض سر مزید پڑھیں
حکومت کا 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر سے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روزگار کی فراہمی کا ایک اوربڑا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت ملک بھر کے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرے مزید پڑھیں
ٹنڈوآدم،ٹرانسپورٹر سمیت 4افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص،تعداد 22 ہوگئی
ٹنڈوآدم( نمائندہ جسارت )ٹنڈوآدم میں ٹرانسپورٹر سمیت چار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ، تعداد 22 ہو گئی ، لاک ڈاؤن سخت،رینجرز مقرر۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے مشہور ٹرانسپورٹر اللہ بخش بروہی اوران کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے پر شوہر اور اہلیہ کو نوابشاہ آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا ہے مزید پڑھیں
الخدمت کی جانب سے دو ہزار مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا، حزب اللہ جکھرو
سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے امیر حزب اللہ جکھرو نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بلا تفریق عوام کی خدمت کررہی ہے، شہربھر کی مساجد، دیگر اقلیتی عبادتگاہوں اور مندروں، پریس کلب، سیشن کورٹ، پولیس اسٹیشن، چرچوں میں جراثیم کش اسپرے کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ الخدمت کی جانب سے مزید پڑھیں
واٹر سپلائی اسکیم میرواہ گورچانی کے ملازمین کو سات ماہ سے بند تنخواہ مل گئی
میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت) جیالے کونسلر چودھری منیر احمد آرائیں کی کوششیں رنگ لے آئیں، واٹر سپلائی اسکیم میرواہ گورچانی کے ملازمین کو سات ماہ سے بند تنخواہ مل گئی، تنخواہ ملنے پر ملازمین خوشی سے جھوم اٹھے اور چودھری منیر احمد آرائیں کا شکریہ ادا کیا۔ واٹر سپلائی اسکیم میرواہ گورچانی کے ملازمین کی مزید پڑھیں