ہر قسم کے مزدوروں کی رجسٹریشن کا نظام بنایاجائے‘ این ایل ایف

لاہور(نمائندہ جسارت)نیشنل لیبر فیڈریشن کے صدر شمس الرحمن سواتی نے صدر مملکت اور وزیراعظم کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ نیشنل لیبر فیڈریشن چونکہ پاکستان میں لیبر کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم ہے، ہم اس تشویشناک صورت حال میں آپ کو تجاویز پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان مزید پڑھیں

سراج الحق کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن کا رکن بنانے کیخلاف سینیٹ میں قرارداد

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کی طرف سے قادیانیوں کو قومی کمیشن برائے اقلیت کا رکن بنانے اور اس حوالے سے کابینہ کے اجلاس میں تفصیلی غور وغوض کرنے کے خلاف تحریک سینیٹ کے شعبہ اجرا ورسید میں جمع کرا دی ہے۔ تحریک مورخہ 29 اور 30اپریل مزید پڑھیں

کورونا وبا،پاکستان کو جاپان کی جانب سے 10 ملین ڈالر موصول

اسلام آباد(اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کے ترجمان قیصر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغان مہاجرین اور پاکستانی عوام پر کووڈ19 کے اثرات کو کم کرنے کے لیے جاپان کی حکومت کی جانب سے 10 ملین ڈالر موصول ہو گئے ہیں، یواین ایچ سی مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا

اسلام آباد( آن لائن )ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹر مرزا آفریدی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیئرمین سینیٹ نے بھی احتیاطا ٹیسٹ کرایا تھا اور سینیٹ اسٹاف کے ٹیسٹ بھی کیے گئے تھے جو منفی آئے تھے۔واضح رہے کہ سینیٹر سلیم مانڈوی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں، سکندر سلطان

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کام میں کسی ادارے، سرکاری افسران، اشخاص کی مداخلت برداشت نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے ڈپٹی کمشنر شکارپور کی جانب سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شکارپور کو میٹنگ میں بلانے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ممبر سندھ نثار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جانب سے محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیے جانے والے 2 نوجوانوںکی غائبانہ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاںکے علاقے زینہ پورہ میں منگل کے روز 2 نوجوانوں جبکہ بدھ کے روز ایک نوجوان کو مزید پڑھیں

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے حمزہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ہوا ہے ‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نے حمزہ شہباز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ہوا ہے ،حمزہ شہباز 11 ماہ سے جیل میں ہیں ، کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ، کوئی ریفرنس نہیں۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان مزید پڑھیں

لاہور، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

لاہور(آئی این پی)سی آئی اے پولیس غازی آباد کے اہلکاروں پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں ملزم آصف ہلاک ہو گیا۔سی آئی اے ماڈل ٹاؤن اور تھانہ سول لائنز کے اہلکاروں مزید پڑھیں

کورونا وبا سے نمٹنے کیلیے پاک فوج انتظامیہ کی مدد کرہی ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اے پی پی) پاک فوج ملک بھر میں کورونا وبا(کووڈ۔ 19 ) سے نمٹنے کی کوششوں میں سول انتظامیہ کی بھر پور مدد کررہی ہے، پاک فوج نے امدادی سرگرمیوں کے دوران 3لاکھ 50 ہزار سے زاید امدادی پیکیج بھی تقسیم کیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی جانب مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا ڈاکٹروں کی شکایات کے لیے ہاٹ لائن کا آغاز

اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین این ڈی ایم اے کی ہدایت پر ڈاکٹروں اور میڈیکل عملے کی شکایات کے اندراج اور ازالے کے لیے ہاٹ لائن کا آغاز کر دیا گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ہاٹ لائن یونیورسل نمبر 157-157-111-051 این ڈی ایم اے کے آپریشن روم میں قائم کی مزید پڑھیں