نماز تراویح میں احتیاطی تدابیر نظر انداز کرنے پر جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پر مقدمہ درج

حکومت کی جانب سے طے کردہ ضابطہ کار کی خلاف ورزی کرنے پر جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ علامہ ابتسام الہی ظہیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق لارنس روڈ لاہور پر واقع ایک مسجد میں نماز تراویح کے دوران حکومت اورعلمائے کرام کے درمیان ہونے والے 20 نکاتی معاہدے کی خلاف مزید پڑھیں

میر شکیل اراضی کیس: نیب نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیب نے جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے خلاف اراضی کیس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی پر تشدد کارروائیاں جاری ہیں: افغان حکام

ویب ڈیسک —  افغانستان کے حکام نے الزام لگایا ہے کہ انتیس فروری کو امریکہ طالبان معاہدے کے بعد سے طالبان نے تقریباً 800 افراد کو ہلاک یا زخمی کیا ہے۔ طالبان کے ایک ترجمان نے فوری طور پر اس کی تردید کی ہے۔ ہفتے کے روز امریکہ کے سفیر برائے افغان مصالحت، زلمے خلیل مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کے کمانڈر کی بحالی زیر غور، کرونا سے بچاؤ کی اپیل برطرفی کا سبب بنی

ویب ڈسک —  امریکی نیوی کے عہدے دار اس بارے میں غور کر رہے ہیں آیا کپٹن بریٹ ای کروزیئر کو اپنے عہدے پر دوبارہ بحال کیا جا سکتا ہے، جنہیں نیوی کے بحری جہاز تھوڈور روزویلٹ کی کمانڈ سے اس وقت ہٹا دیا گیا تھا جب انہوں نے یہ کہتے ہوئے مدد کی اپیل مزید پڑھیں

انٹرنیٹ رسائی کا فقدان کرونا سے نمٹنے کی کوششوں میں ایک رکاوٹ

واشنگٹن —  کرونا وائرس کے پھیلاؤ نے جہاں دنیا کے صحت عامہ اور اقتصادی نظاموں کو ایک کڑے امتحان میں ڈال رکھا ہے وہاں اس وبا نے انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہونے میں عدم مساوات کے مسئلے کو حل کرنے کی طرف بھی توجہ مبذول کرائی ہے۔ ماہرین کے مطابق، انٹرنیٹ کی رسائی میں یہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے حصار میں رمضان کا مہینہ اس مرتبہ کتنا مختلف ہوگا؟

واشنگٹن —  کرونا وائرس کی عالمی وبا نے جہاں ہر قسم کے اقتصادی اور سماجی شعبوں پر اپنا گہرا سایہ ڈال دیا ہے، وہاں مقدس مہذبی تہوار اور عبادت گاہیں بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں ہیں۔ سب ہی عقائد سے تعلق رکھنے والے مقامات جن میں گرجا گھر، مندر اور یہودیوں مزید پڑھیں

کرونا وائرس: بھارت میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے؟

واشنگٹن —  کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں اجتماعی عبادت کو سخت دھچکہ پہنچایا ہے۔ خواہ کیتھیڈرل ہو، سیناگاگ یا مساجد۔ کہیں بھی لوگ جمع ہو کر عبادت نہیں کر سکتے۔ اور اگر جمع ہو بھی جائیں تو سوشل ڈسٹینسنگ یا معاشرتی فاصلے کی شرط پوری کرتے ہوئے یعنی ایک دوسرے سے چھ مزید پڑھیں

کرونا وائرس: بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، لیکن ٹکٹ اتنے مہنگے کیوں؟

اسلام آباد —  دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث مختلف ملکوں نے سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ فلائٹ آپریشن بند ہے۔ لیکن مختلف ملکوں میں پھنسے شہریوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔ البتہ وطن واپس آنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو گلہ ہے کہ قومی ایئر لائن پی مزید پڑھیں