وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کراچی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
متحدہ عرب امارت میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن پہنچ گئے
راولپنڈی: متحدہ عرب امارت میں پھنسے 1180 پاکستانی شہری وطن پہنچ گئے جنہیں 7 سے 14 روز کے لیے قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں مرض کی علامات سامنے آجائیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز 250 مسافروں کو پشاور لے آئی۔ ادھر مزید پڑھیں
ٹنڈو جام، الخدمت کی جانب سے گھروں میں راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری
ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) الخدمت فائونڈیشن ٹنڈوجام کی جانب سے لوگوں کے گھروں میں راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری۔ الخدمت فائونڈیشن کے صدر عبدالمجید انصاری، ضلع حیدرآباد کے نائب صدر عبدالحمید شیخ، سرپرست اعلیٰ حماد علی بہادر کی نگرانی میں مستحق لوگوں میں راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے اور رمضان پیکج کی تیاری بھی مزید پڑھیں
تحریک انصاف مصیبت کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، انیسہ ولی اللہ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کے دوران خاتون اول مسز ثمینہ علوی نے غریب و مستحق افراد کیلیے پاکستان تحریک انصاف کے خواتین ونگ کی سینئر نائب صدر حیدرآباد ڈسٹرکٹ انیسہ ولی اللہ کے حوالے کیا۔ اس موقع پر حیدرآباد کے علاقے ہٹری بائی پاس، کالی موری، ٹنڈوولی محمد، قاسم آباد، کوٹری مزید پڑھیں
حیدرآباد ،گرفتار ملزم کورونا کا مریض نکلا،سے آئی اے سینٹر قرنطینہ میں تبدیل
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) منشیات فروش کی گرفتاری پولیس اور سی آئی اے پولیس کو مہنگی پڑ گئی، ملزم کورونا کا متاثرہ نکلا، اے سیکشن کے دس سمیت سی آئی اے سینٹر کے چالیس اہلکاروں کے ٹیسٹ، سی آئی اے سینٹر کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا ملزم کبیر عباس کو تین روز قبل اے مزید پڑھیں
ٹنڈوالہیٰار ،مویشی منڈیاں بند ہونے سے گوشت کی قیمت میں اضافہ
ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) کورونا وائرس کے باعث سندھ میں مویشی منڈیاں بند ہونے سے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جبکہ گوشت کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے، مویشی منڈیوں میں کاروبار کرنے والے بھی فاقہ کشی کا شکار ہونے لگے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں سندھ بھر میں لاک ڈائون ہے، وہاں مویشی مزید پڑھیں
کوٹری ،آلودہ پانی کی فراہمی سے پیٹ اور جلدی امراض پھیلنے لگے
کوٹری (نمائندہ جسارت) انتظامی غفلت کے سبب کوٹری میں آلودہ پانی کی فراہمی سے پیٹ اور جلد کے امراض پھیلنے لگے، دست اور الٹی سے متاثرہ بچہ جان کی بازی ہار گیا، سول اسپتال کوٹری میں طبی سہولیات کا فقدان، شہری وسماجی حلقوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں
حیدرآباد ،بازاروں میں بے ہنگم رش ،پولیس و رینجرز غائب
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیدر آباد میں اتوار کے روز دکانیں کھلنے پر سماجی فاصلے کے تمام اصول دم توڑ گئے بازاروں چاند رات کا سماء، بے ہنگم رش،پولیس ورینجرز غائب حیدرآباد کے مختلف علاقوں بالخصوص لطیف آباد میں اتوار کے روز اشیائے خورونوش کے علاوہ دیگر دکانیں بھی کھل گئیں اور عوام نے موقع مزید پڑھیں
بھارت کشمیرکو نقصان پہنچانے کیلیے کسی بھی حدتک جاسکتا ہے‘ علی گیلانی
سری نگر(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت،جموں وکشمیر کے لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے ،انہوںنے بھارتی حکام کی جانب سے گاناپورہ کے رہائشی عاشق احمد مانگرے شہید اور بنگام کے رہائشی آصف احمد ڈار شہید کی نعشیں ان کے مزید پڑھیں
رمضان سے قبل اسمال ٹریڈرزکو پیکیج دینگے ، فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ(صباح نیوز)معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ زیر اعظم کورونا اور معاشی مشکلات سے بیک وقت نبر آزما ہیں،ماہ رمضان سے پہلے چھوٹے دکانداروں کے لیے حکومت پیکیج لائے گی۔موجودہ صورتحال سے ناجائز مالی فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ، ملکی مزید پڑھیں