کورونا کیخلاف وزیراعظم کا ساتھ دیں،سیاست نہ کریں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلا جواز تنقید کرنے والوں کی لاعلمی پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ کورونا کے خلاف وزیر اعظم کا ساتھ دیں،سیاست نہ کریں۔وزیراعظم عمران خان نے مستحق افراد، مزدورں اور محنت کشوں کیلیے ملکی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز جکارتہ سے 200 مسافروں لیکرکراچی پہنچے گی

کراچی:پی آئی اے کا بیرون ملک پھنسے ہوئے ہم وطنوں کو وطن واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصو صی پرواز پی کے 8889 انڈونیشاء کے شہر جکارتہ سے 200 مسافروں لیکر کراچی پہنچے گی۔ خصوصی پرواز آج رات کراچی ایئرپورٹ پہنچے گی،آنے والے تما م مسافروں کی مزید پڑھیں

گورنر سندھ کو نجیب ہارون کو منانے کا ٹاسک دے دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون کو منانے کے لیے گورنر سندھ عمران اسمائیل کو اہم ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے گورنر سندھ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجیب ہارون پی ٹی آئی کے بانی اراکین میں سے ہیں مزید پڑھیں

جیکب آباد لائنز ایریا کے رہائشیوں کا کم راشن ملنے پر احتجاج

جیکب آباد لائنز ایریا کے رہائشیوں نے سڑک بند کرکے کم راشن ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیکب آباد لائنز ایریا کے رہائشیوں نے ضرورت سے کم راشن ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جو راشن فراہم کیا ہے، وہ ہفتہ بھر کا بھی راشن نہیں ہے ۔ مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن کا رمضان کی عبادات گھر میں کرنے کا فیصلہ

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہےکہ رمضان میں گھرمیں نماز ادا کروں گا اور تراویح بھی گھر میں پڑھوں گا۔ فضل الرحمن نے کہا کہ جس مسئلے پر اتفاق رائے ہوجاتاہے، اس کا احترام کرنا چاہیے، اتفاق رائے کے بعد میری ذاتی رائے بس ذاتی رائے رہ جاتی ہے، کراچی مزید پڑھیں

کراچی: جماعت اسلامی نے سستی روٹی پروجیکٹ کا آغاز کردیا

کراچی: جماعت اسلامی کے  یوتھ ونگ نے شہر بھر میں عوام کو لاک ڈاؤن کی صورت  حال میں ریلیف فراہم کرنے کےلیے  الخدمت کے تحت سستی روٹی کا پروجیکٹ شروع کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ جماعت اسلامی اور جے آئی یوتھ کے کارکنان اور الخدمت کے رضا کار مشکل مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانیہ نے پاکستان کے لیے امداد کا اعلان کردیا

اسلام آباد: امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی پاکستان کو عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امداد دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ برطانوی حکومت پاکستان کو 26 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈز امداد دی گی۔ ڈاکٹر کرشچن ٹرنر مزید پڑھیں

مساجد اور امام بارگاہوں کو ’’رول ماڈل‘‘ بنانے کیلیے انتظامات مکمل

کراچی:  کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے کراچی کی کئی مساجد اور امام بارگاہوں کو ’’رول ماڈل‘‘ بنانے کے لیے انتطامات مکمل کرلیے ہیں،شہر کی بیشتر مساجداور امام بارگاہوں کی انتظامیہ نے تمام مکاتب فکر علمائے کرام کی ہدایات کی روشنی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل در آمدکا آغاز مزید پڑھیں

کراچی سے پی ٹی آئی کے نجیب ہارون قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

 کراچی: شہر قائد سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے نجیب ہارون نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نجیب ہارون نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنا استعفیٰ بھجوایا ہے جس کا عکس انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے بھی شیئر کیا ہے۔ نجیب مزید پڑھیں

ہرحال میں کورونا کو شکست دے کر زندگی معمول پر لانی ہوگی،وزیر صحت پنجاب

 لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہمیں ہرحال میں کورونا وائرس کو شکست دے کر زندگی معمول پر لانی ہوگی۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ میو اسپتال سے کورونا سے مزید 25 مریض صحت یاب ہوگئے، اس کے علاوہ شہر کے مختلف اسپتالوں سے ابھی تک مزید پڑھیں